دل کے نغمے | نور کےسفیر

  • 8 yıl önce
ہمارے مقصد کی نمائندہ شخصیت کی بات ہو تو ایک ہیرو موجود ہے۔ کیا ہمیں رسول اللہ ﷺ کو صرف ایک ہیرو کہنا چاہیے؟ تاہم آپ ﷺ کی بے مثال جرات و بہادری کی ایک مثال ہی کافی ہے اور میں اسے بیان کرتا ہوں۔
آپ ﷺ کو بے انتہا توہین کا سامنا کرنا پڑا۔ روایت ہے کہ غزوہ بدر کے دوران حضرت جبرائیل علیہ السلام اور حضرت میکائیل علیہ السلام دونوں جانب سے آپ ﷺ کی حفاظت کررہے تھے۔ اس سے ہمیں چند ایسے بادشاہ یاد آجاتے ہیں جن کے دونوں جانب خدام آہستگی سے پنکھے جھلتے رہتے ہیں تاکہ انہیں آرام و سکون پہنچایا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کے دو انتہائی محترم اور اعلیٰ فرشتے اپنے محبوب کی خدمت کے لیے لگا دیے۔

Önerilen