فتح اللہ گولن

@FGulenUR
شیخ محمد فتح اللہ گولن کی عظیم خدمات کی بدولت ایک نئے دورکاآغازہورہاہے اورہر صاحب نظرآپ کی طرف متوجہ ہونے پرمجبورہے،لیکن اس کے باوجودآپ اپنی تعریف اوراپنی طرف قیادت کے انتساب کوپسند نہیں کرتے۔آپ کی جائے پیدائش اناطولیہ میں واقع ایک چھوٹی سی بستی ہے،جس میں سال کے نوماہ موسم سرما رہتاہے۔اس بستی کانام کوروجک ہے،جو صوبہ ارضروم کے شہر’حسن قلعہ‘کاایک نواحی علاقہ ہے ۔اس بستی کی آبادی ساٹھ سترگھرانوں سے زائدنہیں۔ آپ کے آباواجداد‘‘اخلاط’’ نامی تاریخی گاؤں سے ہجرت کرکے یہاں آئے تھے۔ ‘‘اخلاط’’ صوبہ بتلیس میں پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک چھوٹاساگاؤں تھا۔رسول اللہ (صلى الله عليه و سلم) کی آل میں سے بعض حضرات امویوں اور عباسیوں کے ظلم وستم سے بچنے کے لئے وادی بتلیس کے علاقے کی طرف آئے اوراس علاقے کے لوگوں کے روحانی پیشوابن گئے،جس کے نتیجے میں اس علاقے کے ترک قبائل کے دلوں میں اسلامی روح جاگزیں ہوگئی۔
18:46
وصال کی آ رزو
8 yıl önce
8:41
دل کے نغمے | نور کےسفیر
8 yıl önce
7:44
جو پہلے ہی جل چکے وہ دوبارہ نہیں جلیں گے
9 yıl önce
8:39
استقامت کے حامل انسان
9 yıl önce
42:41
مسخ کردہ باتیں اور سوئے زن کا وائرس
9 yıl önce
25:49
سچ کا اکسیر اور ایمانداری کا محفوظ رستہ
9 yıl önce
29:55
منافقت
9 yıl önce
27:54
فتنوں کا دور اور معاشرے کامحور
9 yıl önce
26:26
میں، میں ،میں اور خود احتسابی کے ہیروز
9 yıl önce
24:59
عفت۔ خدا کے لیے عفت
9 yıl önce
8:58
Nam-i-Jalee-i Muhammadi
9 yıl önce
8:49
رات کو سفر انبیاء کرام کا طریقہ ہے
9 yıl önce
13:03
نئی مسند اورحضرت کی ڈانٹ
9 yıl önce
30:01
انسان کا مقام اور چیلنج کی قبولیت
9 yıl önce
7:54
غیبت
9 yıl önce
10:50
جس نے اپنے آپ کی پہچانلیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا
9 yıl önce
9:53
اپنی جانوں کی حفاظت کرو
9 yıl önce
2:40
اے میر ے مہاجر ایک مطلوب مقصد ہے
9 yıl önce
9:01
پانی بن جاؤ
9 yıl önce
21:11
انفاق کے ہیرو
9 yıl önce
3:31
جب آنحضرت ﷺ کا اسم مبارک ذکر کیا جاتا ہے
9 yıl önce
8:01
روناان لوگوں کا نصیب ہے جو اللہ کے ہاں مقبول ہوتے ہیں
9 yıl önce
9:08
اے اللہ ہماری صلاحیتوں کو ظاہر کرکے ہمارے اوپر احسان فرما
9 yıl önce