Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Laadli ep 81 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اکثر ماباپ کی تربیت پہ زمانے کی تربیت حاوی ہو جاتی ہے
00:05سلام کرتیوں میں آپ کی دور اندیشی کو
00:21یہ جو گند ان لوگوں کے دلوں میں بھرا ہوئے نا یہ زہر بننا ہی بننا تھا
00:30میری بہویں 20 اکتوبر سے روزانہ شب 7 بجے
00:39مریم بھابی کے ساتھ اتنے ظلم اتنی زیادتیاں ہوئیں اس گھر میں
00:52لیکن انہوں نے اپنے بھائی کے سامنے اس گھر کی عزت
00:55ہم سب کی عزت کا پاس رکھا
00:57یہ ہوتی ہے بیٹی یہ ہوتی ہے بہن
00:59اور پلیز یہ نازو کی باتوں میں آ کر ہمیں سمجھانے کے بجائے آپ نازو کو سمجھانا شروع کریں
01:05اب وہ روحان کے ساتھ اپنے گھر میں جائے اور اپنے گھر میں جا کریں
01:09بیٹا
01:11تم جا کر
01:13نازو کو لے کیوں نہیں آتے
01:16کیسی باتیں کر رہے ہیں امی
01:18یہ آپ کہہ رہی ہیں
01:20جب دیکھو مجھ سے تعلق مانگتی رہتی ہے وہ
01:22جاوہ بریش
01:50راہم
01:53جس سندہ سابی کی بہت فکر ہو رہی ہے
01:56وہ اتنی دیر سے ڈاکٹر کے پاس گئی ہوئی ہیں اور اب بھی تک واپس نہیں آئی
02:01راشکر وہ بہت زیادہ سٹریس لے رہی ہیں
02:05اور ایسی کنڈیشن میں سٹریس لینا بلکل ٹھیک نہیں ہے
02:08اور ارسل بھائی بھی ان کے ساتھ نہیں ہے
02:14انہیں شاید کوئی ضروری کام تھا اس لیے وہ نہیں ساتھ جا سکے
02:18اتنی معبت تو ہم تینوں بھائیوں میں بھی نہیں ہے
02:24جتنی تم تینوں میں ہے
02:26مانوشو کالر
02:30ہاں
02:32یہ تو خیال ہی نہیں آیا مجھے
02:34میں ابھی کال کرتی ہوں
02:36ہلو
02:49ہلو
02:50سندس آپی
02:51سندس آپی آپ کہاں ہیں
02:53سب ٹھیک ہے نا
02:55آپ ابھی تک ڈاکٹر کے پاس ہیں
02:59ایم ریلی سوری ابریش
03:00میرے زہن سے نکل گیا تھا
03:02تو میرے لیے پریشان ہو رہی ہوگی
03:04میں بھی کیا کرتی
03:06خوشی کی خبر سندے ہی
03:07اب مریم بھابی کی طرف جا رہی ہوں
03:09آپ مریم بھابی کے پاس جا رہی ہیں
03:12اور کس خوش خبری کی بات ہو رہی ہے
03:16میں بتاتی ہوں
03:21ابریش
03:22مریم بھابی کو
03:23اللہ پاک نے
03:24ایک بار پھر سے
03:25ماں بننے کا
03:27عزاز دی ہے
03:28اس کا مطلب ہے کہ
03:31ایک ساتھ دو دو بھتیجہ بھتیجی
03:34سندے ساپی آپ میری طرف سے بھی مبارباد دیچے گا انہیں
03:41ٹھیک ہے میں دے دوں گے
03:43اچھا سندے ساپی میں اور راہم ضرور آئیں گے
03:46چلو اپنا خیال رکھو
03:49سندے ساپی مریم بھابی کے پاس چلی گئی
04:01شاید اس طرح ان کا دکھ کم ہو جائے
04:05اب راہم ہم بھی چلیں گے
04:08درور جائیں گے
04:10واہ بھائی
04:13کیا بات ہے راہم
04:16شاید تمہارا تو ہم سے کوئی رشتہ ہی نہیں بچا
04:19تم تو اس لڑکی کے ہاتھوں کاٹ کے
04:22اُلو بن گئے ہو
04:23نازو
04:26ہمیں تم سے کوئی بات نہیں کرنی
04:28ہمیں
04:31تمہیں کیوں لگتا ہے
04:34کہ میں اس لڑکی سے بات بھی کرنا چاہتی
04:36اس کی حیثیت ہی کیا ہے
04:38اس کی حیثیت اس کا مقام میں ہوں
04:40تمہاری حیثیت کیا ہے
04:44کب تک دوسروں کو اپنے اشاروں پر چلانے کیلئے
04:47خود کو نیچے گراتی رہو گی
04:48افسوس ہے تم پہ راہم
04:51تم یہ باتیں مجھے کے رہے ہو
04:53شاید تم بھول رہے ہو
04:57تمہاری ہر خواہش
04:58تمہاری ہر ضرورت میں پوری کرتی تھی
05:00یہ تمہاری غلط فہمی ہے نازو
05:02تم تو خود اپنی ضرورتوں کے لئے
05:04ابباجی اور بھائیوں کی محتاج تھی
05:06اور شاید ساری زندگی رہو گی
05:08تمہیں اس سے بات کرو راہم
05:09میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ
05:12تم بھارے مو سے میں یہ باتیں سنوئے
05:13تم جانتے ہو
05:16شاید اس لڑکی کی وجہ سے
05:18تم بھی اس گھر سے نکالے جا سکتے ہو
05:20کیا
05:21کس لیے
05:23کس خوشی میں میں گھر سے نکالا جاؤں گا
05:26تم شاید بھول رہی ہو کہ یہ میرے باپ کا بھی گھر ہے
05:28اور تمہارا حصہ نہیں رہا اب اس میں
05:30تم اپنا حصہ لے چکی ہو
05:32یہ گھر اب ہم تینوں بھائیوں کا ہے
05:36ہمارا حصہ مانو
05:38کہ شوہر کا ساتھ ہونے کے باوجود بھی
05:39ہم نے تمہیں اس گھر میں نہیں بھیجا
05:41راہم جیس
05:46ابش
05:48اب لیس روم میں جاؤ
05:50بہت خوش ہو رہی ہوگی نا تو
05:51یہ تمہاری پھلائی ہوئی نفرت ہے
05:56جو راہم کی مو سے الفاظ بند کے نکل رہی ہے
05:58راہم تم ٹھیک ہی کہہ رہے ہو
06:00مجھے یہاں سے چلے ہی جانا چاہیے
06:04پرنہ یہ کسی بھی حد تک جا سکتی ہے
06:07مجھ سے اکر کس چیز کیے
06:08شاید اس سے لیے کہ راہم تمہیں طلاح نہیں
06:12لازمہ
06:12تم مجھ سے بات کرو
06:14مجھ سے بات کرو
06:16کیا بات کرو تم سے میراہم
06:18تم مجھ سے بڑھ کر اس رہی سے محبت کرنے لگ گئے ہو
06:21اگر اببا جی آپ زندہ ہوتے
06:28کیا ان کے سامنے تم اس طرح بات کرتے ہیں مجھ سے
06:30تم دونوں دیکھو
06:34میں تم دونوں ساتھ کرتی کیا ہوں گا
06:36مریم حابی عبرش بہت خوش تھے
06:54ہاں وہ بھی آئی گئے آپ سے ملیں
06:55تم لوگ کی اس محبت کا بہت شکریہ
07:01بابی یوں شکریہ کہہ کے ہمیں شرمندہ نہ کریں
07:04کیونکہ مجھے تو ایسے لگتا ہے کہ جتنا کچھ میں آپ کے لئے کرنا چاہتا ہوں کری نہیں پایا
07:13اور قدرت نے وہ کیا ہے جو آپ کے حق میں سب سے بہترین ہے
07:18اب پتہ چلا کہ مریم مجھے کیوں یاد نہیں کرتی تھی
07:24آپ دونوں کو تو دیکھ کے لگی نہیں رہا کہ آپ لوگ دیور ریورانی ہیں
07:31بہن اور بھائی کے احساس والا رشتہ لگ رہا ہے
07:37مریم حابی ہمیشہ آپ کو یاد کرتی رہتی تھی
07:40اور آپ کی کمی شدت سے محسوس کرتی ہیں
07:43اور آپ سے زیادہ بہتر مریم حابی کے خوبیوں کو کون جانتا ہوگا
07:50اچھا بس کر دو اب تم لوگ پہلی بار گھر آئے ہو ہمیں بھی موقع دو خاتف داری کا
07:55اور ارسل یہ اتنے سارے پھول اور مٹھائی لانے کی کیا ضرورت تھی
07:59بھاوی بات مٹھائی اور پھولوں تک ختم نہیں ہوگی
08:02ابھی تو ہم لوگ راستے میں بہت گرانڈ سیلیبریشن پلان کر رہے ہیں
08:05ہاں ہاں کیوں نہیں
08:09ضرور ہوگی گرانڈ سیلیبریشن
08:13بچے کا حقیقہ ہوگا
08:14اور یہ بات ہے کہ یہ گرانڈ سیلیبریشن تاہی امی کے جانب سے دے جائے گی
08:19دیکھ لیا آپ نے
08:21محبت ہو یا جزبہ
08:23مریم بھا بھی سے کوئی نہیں جیت سکتا
08:25اگزاکٹلی
08:28ابھیو آپ نے بہت ہے
08:29وہ پرویس نظر نہیں ہارے پرویس کان پر ہے
08:33وہ ایک ایک افیشن میٹنگ کے لیے گئے ہوئے ہیں
08:36سندس میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتی ہوں گرہ بڑا نہ ہونا ہے
08:40ایتنا فارمل کی ہو رہی ہیں
08:42پلیز بے فکر ہو کے پوچھئے
08:43وہ بے بی کا جنڈر آج کل لوگ فائنڈ آؤٹ کر لیتے ہیں
08:47تو آپ نے معلوم کیا
08:49موسیقی
09:14موسیقی
09:15این دازل نسات یا پرابلم ہے
09:17خوشی نہیں رہتی ہے کسی سے
09:19آج دس نے ساری حدود کر دی
09:22تمہیں کیا ہوئے
09:26اب اگر تم میرے سے ناراض ہو تو
09:30پلیز اپنا موڑ خود ہی ٹھیک کر لو
09:32میں اس وقت کوئی اور آرگیمنٹ نہیں برداشت کر سکتا
09:35راہی میں
09:37آپ سے ناراض نہیں ہوں
09:40خونائی کبھی ہو سکتی ہوں
09:42ملکہ
09:46میں تو آپ کی بہت شکر گزار ہوں
09:49جس طرح آپ نے میری سپورٹ میں
09:53جھکڑا کیا
09:55اب میرے اندر آپ کو لے کے کوئی ان سیکیورٹی نہیں ہے
10:01آپ کو پتہ
10:05مجھے کوئی ڈر نہیں ہے
10:08کیونکہ میں جانتی ہوں
10:12کہ آپ میرے ساتھ ہیں
10:14اور ہمیشہ رہیں گے
10:17راہیم ایشو تو ہے
10:29ہر گزرتے دن کے ساتھ مجھے نازوں پر غصہ اور
10:35بھائی کے لیے ہمدردی محسوس ہوتی ہے
10:38اور بیبسی کی بات تو یہ ہے کہ
10:43اسے کوئی کنونسی نہیں کر سکتا
10:46کنونس تو وہ ہو سکتی ہے
10:52اگر عمر بھائیوں سے سمجھائیں تو
10:56اور بڑے بھائیاں کو کون سمجھائے گا
11:02مجھے لگتا ہے کہ
11:04انہیں اپنے بیوی اور بچے پر دھیان دینا چاہیے
11:07خیر چھوڑو یہ باتیں آرچ
11:12تو سٹریسفور
11:13مجھے کام کرو میرے پریز کپری نکال دو
11:18مجھے شوٹ پہ جانا ہے
11:19راہیم آم
11:20شوٹ پہ جاتے ہوئے مجھے امی کے گھر چھوڑ دیں گے
11:23کافی دنوں سے میں وہاں نہیں جا سکی
11:26ٹھیک ہے تم
11:27ریڈی ہو جاؤ
11:29میں ابھی فریش اپو کے آتا ہوں
11:30پھر چلتے ہیں ٹھیک ہے
11:43مجھے کام کرو میرے پیپرز رکھ پا دیا تو
11:58کار خانہ کھو دینے کا ڈر تو اور بہت سے آگا
12:03اور کیا کرو میرے
12:06ہر جگہ ٹرائے کر لیا ہے
12:09ہر کسی سے پوچھ لیا ہے
12:10یہ اتنی بڑی رکھوں میرے انجین ہی نہیں ہو پا رہی
12:14ہاں سو
12:21تم اس گھر میں تو رہ نہیں رہی
12:26تو تم وہ گھر بیچ کے
12:30اپنے پیسے کاروبار میں ہی لگا دو
12:33کم از کم
12:37کم از کم کار خانہ ایسے
12:40برباد ہونے سے بچ جائے گا
12:43امی
12:44یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
12:47جانتے ہوئے کہ اس گھر میں میرے ساتھ کیا ہوتا ہے
12:52آپ چاہتی ہیں کہ آپ میرے سرسہ چھت چھین لیں
12:55افصوص اس بات کا ہو رہے کہ آپ بھی
13:02ارسل بھائی اور راہم کے ساتھ مل رہی ہیں
13:04ایک میک نازو
13:09راہم اور ارسل نے کچھ کہا ہے تم سے
13:14بھائی
13:16کاش وہ دونوں بھی آپ کی طرح ہوتے
13:19شادی کے بعد اپنی بہن کے ساتھ ویسے ہی رہتے جیسے پہلے تھے
13:23کہ لوگوں کا تو خون سفید ہو گیا ہے
13:30ان کو اپنی بیویوں کے علاوہ کوئی اور صحیح لگتا ہی نہیں ہے اب
13:34مجھے سب نے مل کر برا سمجھ لیا
13:38جھوٹا بنا دیا
13:39تو یہ سمجھ نہیں آتا
13:44مجھے اپنے ہی گھر میں اتنا ضرریل کیوں کر رہے ہیں
13:47اور وہ لوگ چاہتے ہیں کہ میں اس گھر سے چلی جاؤ
13:53دیکھتا ہوں کس کی تنیمت ہے
14:00ہائی بس کرتے ہیں آپ
14:02آپ بھی کیا ہی کر سکتے ہیں
14:05باتوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے
14:07اور ویسے بھی آپ کی اس گھر میں وہ عزت نہیں جو پہلے تھی
14:12کیا بکواس ہے یہ نازو
14:17امی بس کر دیں آپ
14:19کتنا پردر رکھیں گی
14:21بتائیں نہ بھائی کو
14:25کدھر جاتے ہیں ان کے بھائی اور ان کی بیویاں
14:28بتائیں بھائی کو
14:31کہ وہ روز مریم بابی کے گھر جاتے ہیں
14:34مجھے تو یہ سمجھ میارا
14:40کوئی پوچھنے والا نہیں
14:41اور وہ ادھر کس حیثیت سے جاتے ہیں
14:42بھائی تو بھابی کو طلاق دے رہے ہیں نا
14:46کہاں سے آ رہے ہو تم
14:51کیا باتا بھائی خیریت آپ
14:56آپ اس طرح ان کے بوچھ رہے ہیں
14:59تو پوچھنے اس کا جواب دو
15:06کہاں سے آ رہے ہو
15:07بھائی مرم سے مل لگے تھے
15:12کیوں مل لگے تھے میری بیوی سے
15:17اس کے گھر پہ
15:19کس حیثیت سے
15:24کس رشتے کے ناتے مل رہا ہے میری بیوی سے تم
15:27آپ کے سوال میں یہ آپ کا جواب ہے
15:32آپ کے بیوی کی حیثیت سے
15:38بھابی دیویر کے رشتے کی حیثیت سے
15:41اس رشتے کی حیثیت سے جس رشتے کو میں بہن بھائی کا رشتہ مانتا ہوں
15:44اور اسی ہی میں منہ بھابی زمین دیکھا
15:45اسی حیثیت سے اسی رشتے سے
15:47بچا نہیں ہوں میں مجھے بہلاو مت
15:49سچ سچ بتاؤ کیا پلیننگ چل رہی ہے وہاں پہ
15:53میری خلاف سازشیں کر رہے ہوں وہاں بیٹھ کر
15:56ہاں یار بولنے سے پہلے سوچ تو لیا کریں
15:58کیا بول رہے ہیں آپ کیا سوچوں میں
16:00تم کرنے سے پہلے سوچ ہوئے ہیں کہ نہیں
16:01یار تجھ تو خورا کا خوف کریں
16:03اصل کیا کر رہے ہیں بڑا بھائی ہیں تمہارا
16:06عمر
16:18تم کیا کوئی چھوٹے بچے ہو
16:21تمہارے اپنا دماغ کام نہیں کرتا
16:24جس نے آکر جو بھی کہہ دیا تم نے اس کی باپ پہ یقین کر لیا
16:29فلیز بکواس مت کرو تم
16:30تمہاری وجہ سے ہوا یہ سب
16:32آرامس آرامس آرامس آرامس
16:33مجھے جو کہنا ہے کہنا ہے میرے ساتھ جو کرنا ہے کرنا ہے لیکن میری بیوی سے تمہیں اس سے بات کیا کریں
16:38اچھا
16:41کیا کروگی تو
16:42کیا کروگی ہاتھ اٹھاؤگی مجھ پہ
16:44اٹھاؤ
16:44مارو مارو
16:46مارو
16:47ہم چیز کی ہاتھ ہوتی ہے
16:52اور آپ ہاتھ پاہ کر رہے
16:54اور اگر میں نے ہاتھ پاہ کر دینا تو سب کچھ ہاتھ پاہ ہو جائے گا
16:57بس
16:58مجھ پر ہاتھ اٹھایا تمہیں
17:01مجھ پر ہاتھ اٹھایا تمہیں
17:05کیا ہو گیا تم لاحقوں
17:08اپنی ماں کی تربیت باپ کی عزت سب کچھ بھو ہی نہیں ہو
17:11تربیت
17:13اپنی اس لادلے کی تربیت ہنسے کی ہوتی نا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
17:16کبھی اس سے سوال کی ہے کبھی اس کو سمجھائے کبھی اس نے پوچھا ہے
17:23وہ بھائی جنہوں نے اتنے نازوں سے اسے رکھا اس کے لئے اپنے جان دینے کو تیار ہے
17:26آج انہیں کو جاننی تشمن بنا رہی ہے یہ فسادن
17:28بھائی آپ کا مسئلہ کیا ہے
17:30آپ ہر دفا مجھے کیوں غلط کہتے ہیں
17:32کیونکہ تم ہی غلط ہوتیوں نے کیا
17:34تم ہی غلط ہوتیوں
17:36تم کیا کرتے پھر رہو
17:38ہاں
17:42سارے رشتوں کی اسے بھول گئے ہو
17:44اس گھر میں
17:45اس گھر میں فساد دلوار ہو تم
17:49سب کچھ بھول گئے ہو تم
17:51خراب
17:52آپ کو یاد ہے
17:53آپ کو یاد ہے آپ کا فرض
17:54اپنی بیلی کا فرض
17:56اپنی اولاد کا فرض
17:58موسیقی
18:03کیا؟
18:04کیا؟
18:05کیا کہا تمہیں؟
18:08آپ کی ہونے والی اولاد
18:09انہوں کو مبارک دینے انہوں کو بتانے کے لیے کہ
18:15موسیقی
18:45موسیقی
19:15ان کی اولاد ہے جن کو سب سے پہلے بتانا چاہیے
19:18ان کو بتانے کے بجائے سندھا سابر ارسل بھائی کو بتا دیا
19:21حد دیوے سے ڈھٹائی اور تقبر کی
19:28اب تو عمر بھائی کو ان اپنی نظروں میں جھکا دیں گی نا
19:34ان کو پتا جو ہے اولاد میرے بھائی کی سب سے بڑی کمزوری ہیں
19:37اور اب ویسے بھی مریم بھائی کو تو گھر میں واپس لانا ہی ہوگا
19:45کیوں امی یہ ہی کہنے والی تھی نا آپ
19:48اچھا ہے یہ بھی ان کے سارے گناہ ساری غلطیاں ماف ہو جائیں گی
19:54ویسے ان سے پوچھ تو لیں وہ اپنی اولاد کو لانا بھی چاہتے ہیں
20:00خیر مبارک ہو آپ دو لوگوں
20:08حمر
20:18حمر
20:20مطمئن بات خور سے سوئے
20:22ناظر چسپ آتی ہے
20:25وہ کچھ بھی کہتی ہے
20:27اس کی کسی بات کو تمہیں دل اور دماغ پر رکھنے کی ضرورت نہیں
20:30اس کا ذہنی توازن ہی چھیت نہیں ہے
20:32وہ کچھ بھی بولتی ہے
20:35عمر تم اپنا گھر بچاؤ
20:37عمر اپنے بچے کے خوشیاں دیکھنے کی تیاری کرو
20:40تمہیں بیوی کو گھر لے کر رہا عمر تم مت سنو اس کی بات تم جاؤ عمر
20:45عمر چواب دو نا تم میری بات سمجھ رہے ہو نا تم لے کر آؤ مریم کو واپس عمر
20:51کبھی نہیں
20:53اس گھنڈی بھائک کو میں کبھی کرنے لے کر آنگا
20:59میں شوہر
21:01میں شوہر کے لوگا سب کو بتا دیا کہ
21:03ہماری حولات اس دنیا میں آنے والی ہے
21:07لا جانے کس بات کو بتا لیا ہے اس نے مجھ سے
21:12کبھی نہیں لے کر آؤں گا اسے اس گھر پر
21:17پانچو پانچو
21:45ان کی خوشیوں کو کاؤ جائے گی
22:11آخر عمر بھائی اتنے نیگٹیب کیوں وہ کہیں
22:13اتنی بڑی بڑی بات اتنی آسانی سے کہہ جاتے
22:22ایک بار بھی نہیں سوچتے کہ ان کی باتوں سے کتنا دل دکھتا ہے میرا
22:25کیا بگاڑا ہے میں نے ان کا
22:29کیوں اتنے بدگمان ہو گئے ہیں وہ مجھ سے
22:34کچھ ہی یقین نہیں آتا یہ میرا وہی بھائی ہے
22:38جس نے ہمیشہ رشتوں کو سنبھالا
22:39اس گھر کو سنبھالا
22:40سنبھال تو وہ اب بھی رہے ہیں
22:44نازو کو
22:45اس کے گھر کو
22:48اور اس کے رشتے کو
22:50یار میں جتنی کوشش کرتا ہوں کہ ان سے نہ ہو
22:53جون طرح وہ مجھے مجبور کرتے ہیں
22:54لیکن میری بس ہو گئی ہے
22:56میری برداشت قتم ہو گئی اور کتنا برداشت کروں میں
22:58کیا تمہیں اس وقت سکون اور آرام کی ضرورت ہے
23:05کہاں بھست گئی ہو ان کے جھگڑوں میں کبھی نازو کبھی عمر بھائی
23:09پتہ نہیں کیوں پیچھے پڑ گئے
23:11سچ بتاؤں تو میری بھی پوزیٹیویٹی اب جواب دینے لگے ہیں
23:16اور باتیں جن کا کوئی سنس نہیں ہے
23:22لوگلاس کی باتیں ہیں سارے
23:24میں نے کبھی نہیں سونے اس گھر میں
23:26جب تک امی کی ادتت پوری نہیں ہو جاتی اور
23:31تمہاری ٹیلیفنٹ ہی ہو جاتی ہم کہیں نہیں جائے سکتے
23:34ہم سو سوری یار
23:39میری پاس کوئی آپشن نہیں ہے
23:41لیکن میں تمہاری سہت اور اپنے پچے کی زندگی کا رسک نہیں لے سکتا
23:47میں چانتا ہوں کہ آپ کوئی اپنے پچے کی زندگی کا رسک نہیں لے سکتا
23:54ابھی جانتا ہوں کہ تم مجھ سے کہو گی نہیں لیکن میں چاہتا ہوں
24:00تمہارے اس وقت پرسکون رہنا پیس پول رہنا کتنا ضروری ہے
24:06بیسے ارسل صاحب آپ کب سے باتوں کو گول مول گھومانے لگے
24:13سنتا سکر میں
24:16میں تمہارے پیرنٹس کے گھر چھو رہا ہوں تو
24:20دماغ ٹھیک ہے
24:22جانتے بھی ہو کہ کیا کہہ رہے ہیں
24:26میں نہیں جانا چاہتے
24:28میں تمہیں اور اس گھر کو چھوڑ کر اپنے ماں باپ کے گھر چلے رہوں
24:32مانا آگے مشکلات ہیں چیزوں کا حل نہیں نکل پا رہا ہے
24:36اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں جان چھوڑا کر بھاگ جاؤں
24:40تم یہاں کھیلیں میں وہاں کھیلیں
24:46اور کس لیے کس کی وجہ سے صرف آپ کے بڑے بہیاں کی وجہ سے
24:52یا پھر تمہاری بہن کی وجہ سے
24:54جو اپنی خوشیوں کی وجہ سے دوسروں کا دامن خالی کر دینا جاتی ہے
24:59میں سچ بتاؤں تو میں
25:02میں سچ میں ہرسل بہت تھگ گئی ہوں
25:05اس گھر میں روز آنا نیا جھگڑا ہوتا ہے روز تماشا ہوتا ہے
25:09مجھے نہیں ہوتا اب یہ برداشت
25:11ہر چیز کے لیمٹ ہوتی ہے
25:15پہلے بڑے بابا کا ہم سب کو جھوڑ کے چلے جانا
25:20تائی امی کی عدد
25:23کہ لوگوں کو کسی چیز کا خیال نہیں ہے
25:29اور ایک اور بات
25:33مریم بابی کی خوشیوں کا خیال رکھنے کے بجائے
25:37یہ ان خوشیوں کا گلہ گھوٹ دیں گے
25:41میں اسی لئے تو کہہ رہا تھا
25:43کہ تم اتنی ڈسٹ اپ ہو رہے ہوں
25:45اور اس وقت تم مجھے اور ڈسٹ اپ کر رہے ہوں
25:49اور صرف تم جانتے بھی ہو
25:53کہ تم میری خوشیوں کا محور ہو
25:55اور تم خود ہی من سے خود سے دور کر رہے ہو
25:59مجھے مریم بابی کی طرح
26:01اس گھر سے نکال دینا چاہتے ہو
26:03خدا کے لئے ایسے نہ کر
26:05خدا کے لئے ایسے نہ کر
26:07میرا دلی پاٹ جائے گا ایسے
26:09اس میں سوچ بھی نہیں سکتا
26:11تم کہہ رہی ہو
26:13ہاں کیونکہ بس اتنا ہی فرق ہے کہ
26:15اس میں سوچ بھی نہیں سکتا
26:17تم کہہ رہے ہو
26:19ہاں کیونکہ بس اتنا ہی فرق ہے کہ
26:21اومر بھائی نے مریم بھابی کو دھکے دے کے
26:23گھر سے باہر نکال دیا تھا
26:25اور اب تم مجھے پیار سے کنونس کر رہے ہو
26:27اپنے گھر جانے کے لئے
26:29سندس
26:31میں تمہیں اپنے دل سے اپنے گھر سے
26:33اپنے زندگی سے کبھی نہیں نکال سکتا
26:35خدا کے لئے ایسے سوچ نہ بھی نہ
26:37اچھا اور
26:39ریلاکس ہو جاؤ
26:41اچھا اور
26:43ریلاکس ہو جاؤ
26:45دنس اندھی لو
26:47جتنا ہوسکی خود کو دنس اندھو رکھو
26:49ہموچ سے کریم
26:55میں بھی آتا
27:11آپ کو یاد آپ کا فرش
27:23اپنے بیلے کا فرش
27:25اپنے اولاد کا فرش
27:31اے
27:33کیا کہا تم نے
27:35آپ کی ہونے والی اولاد
27:37کیونے والی اولاد
27:46اولاد میرے بھائی کی
27:47سب سے بڑی کمزوری ہیں
27:52اور اب ویسے بھی
27:53مریم بھاپی کو تو گھر میں واپس لانا ہی ہوگا
27:55کیوں امی یہ ہی کہنے والی تھی نا آپ
28:00اچھا ہے یہ بھی
28:01ان کے سارے گناہ سارے غلطیاں
28:03ماف ہو جائیں گی
28:19عمر
28:20اب تک تو سندس آپ کو بتا چکی ہوگی
28:24کیا آپ کو اپنے بچے کی خوشی نہیں ہے
28:30جس خوشی کے لیے لوگ ترستے ہیں
28:33منتیں مانگتے ہیں
28:35وظیفے کرتے ہیں
28:38آپ کو وہ خوشی دوسری بار مل رہی ہے
28:42بغیر کسی دعا کے بغیر منتوں کے اور ایک آپ ہیں کے
28:46لیکن اس بار مجھے کسی کی بروا نہیں
28:52کسی کا خیال نہیں
28:55مجھے میری اولاد چاہیے
28:58اور اس کے لیے مجھے جو کرنا پڑے گا میں کروں گی
29:02اگر مجھے اس کے لیے عمر آپ سے بھی لڑنا پڑے
29:04آپ کی بہن سے بھی لڑنا پڑے
29:06تو میں لڑوں گی
29:08آپ سے بھی لڑنا پڑے
29:09آپ کی بہن سے بھی لڑنا پڑے
29:11تو میں لڑوں گی
29:18نازو
29:21میں نے اپنا گھر بسانے کے لیے
29:23وہ بوجھ بھی اٹھایا جو میرے کاندھوں کے لیے نہیں تھا
29:27میں نے وہ جبر بھی سہا جو میرا حصہ ہی نہیں تھا
29:38اب اور قربانی نہیں
29:41اپنی اولاد کی قربانی دکھ کسی صورت نہیں
30:08تو اللہ
30:11یہ تو بھائی کو بھی اس وقت یہاں ہونا تھا
30:17کئی عمر بھائی جا کر بھا بھی کو نہ لے آئے
30:21آگے سے میری تذباتی امی
30:27پوتا پوتی کی خواہش میں بھائی کو مجبور کریں گی
30:36کیا کروں
30:37ہاں
30:41اس سے پہلے امی بھائی سے بات کریں
30:43میں جا کے ان سے بات کر لیتی ہوں
30:46ان کو سمجھاؤں
30:48کہ مریم بھابی کا وہ گھر میں واپس آنا نہ ہوں اکیلے
30:51موسیقی
31:03موسیقی
31:05موسیقی
31:06موسیقی
31:07موسیقی
31:09موسیقی
31:11موسیقی
31:15موسیقی
31:17سو فائنلی میں نے اپنی بیوی کے لیے اس کا فیورٹ پاستہ بنا لیا
31:23اتنے ہی نکھ رہے
31:26اور ارسل بھائی جنہوں نے کبھی امی کو پانی کا گلاس تک نہیں دیا
31:31اپنی بیوی کے لیے کچن میں کھڑے ہو کر پاستہ بنا رہے ہیں
31:35اوف اللہ
31:37نجانے ان عورتوں کے پاس کون سے جادو کے تعویز ہیں
31:43خون کے رشتوں سے بڑھ کرو گئی ہیں یہ عورتیں بھائیوں کے لیے
31:46جتنی محنت اور محبت سے میں نے بنائے
31:49آئی اوپ سندس خوش ہو جائے گی
31:52اور یہ سندس کا فیورٹ جوز یہ بھی رہی ہو گیا
32:03سندس کا فیورٹ پاستہ
32:05اس سے میرے خیال سے
32:08ہر عزبن کو اپنی وائف کے لیے ہفتے میں ایک نیس دن اس کی فیورٹ ڈش ضرور بنائی جائیں
32:12دا دا دا
32:17موسیقی
32:20موسیقی
32:50میں اپنے میوی کے لئے اپنے ہاتھوں سے باسٹا بنا کر لائے
32:54اور آپ کا فیوریٹ جوز بھی
33:00سندھر سترسٹ می
33:15میں نے چوب کچھ بھی کہا
33:17صرف تمہاری صحت کے لئے کہا
33:20دیکھو نا یار
33:23ہم اپنے خوشیاں انجوائی نہیں کر پا رہے
33:25میرا بھر دل چاہتا ہے کہ ہم اپنے بچے کے لئے شاپنگ کر رہے
33:28اس کے لئے کھلونے لیں
33:29اس کے لئے کپڑے لیں
33:30سب کچھ لیکن
33:31جب تم ڈاکٹر کے پاس ساہتی
33:34تم کتنی خوش تھی
33:35کتنی ایکسائٹیٹ تھی
33:37ریدن گھر آگے پھر وہی تماش
33:42وہی سب کچھ
33:43کچھ بہت امبارسمنٹ ہوتی ہے
33:45سندھر سکے میری وجہ سے
33:46تو اتنا کچھ سفر کر رہی ہے
33:48ہم سو گلٹی
33:49مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ تم گلٹی کیوں فیل کر
33:53تمہارے تو کوئی قصور نہیں ہے
33:56اور نہ ہی میرا
33:58جب قصور ہم دونوں کے نئے ہیں
34:01تو مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ آخر ہم سزا کیوں کٹ رہے ہیں
34:04اگر بابا کے گھر مجھے بھیجی رہے ہو
34:09تو میں اکیلی کیوں جاؤں
34:10تم بھی میرے ساتھ چلو
34:15مجھے ساتھ چلو
34:21ساتھ چلو
34:21ساتھ چلو
34:22اور بتاو کیسے ہیں
34:22مجھے ساتھ چلو
34:25میرے دل نہیں ہے
34:27مجھے ساتھ چلو
34:41خوشکو تو بہت اچھی آرہی ہے
34:43یہ تم نے بنایا ہے
34:48مجھے ساتھ چلو
34:50کیا کہوں بیٹھا
35:02دل بہت پریشان ہوتا ہے
35:05لیکن میں کچھ بھی نہیں کر سکتی
35:08میرا روحان
35:15ایک طرف تمہاری وجہ سے مجبور ہے
35:19اور دوسری طرف
35:25میری قسم کی وجہ سے
35:28امی آپ نے آج تک بھائی کے ساتھ
35:31زبردستی نہیں کی
35:32تو پھر
35:32اب کیوں زد کر رہے ہیں
35:34آپ بھائی کے ساتھ ان کے گھر جا سکتی ہیں
35:39اور بہا نازو بھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:56
Up next