Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Diyar-e-Dil
Episode: 8
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Diyar-e-Dil
Episode: 8
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیارِ دِل
00:30مگر اس بے تکلفی کے باوجود اس کے اور ولی کے رشتے کے مطالق یا اس کی ممی کے مطالق کبھی بھی کچھ نہ کہتی تھی نہ ہی اس کی پچھلی کسی بات کا حوالہ دیتی تھی وہ جیسے پچھلی ہر بات بھلا کر اس کے لیے دل صاف اور کشادہ کر چکی تھی لنچ ٹائم میں ابھی کافی دیر تھی مگر زرمینے کو بھوک لگ رہی تھی اس کی بھوک کے علاج کے لیے فارہ ایک بڑا سا پیالہ گرمگرم پاپکورن کا بنا کر لے آئی دونوں بچے وہیں بیٹھے ٹی
01:00دونوں کے پاس آ گئی اور ان دونوں سے بھی پہلے کھانا شروع ہو گئی جبکہ حزیفہ وہیں بیٹھا رہا زرمینے حزیفہ کو پیار سے چمکار چمکار کر اپنے پاس بلا رہی تھی بیٹا کھا کر تو دیکھو کتنے مزے کے پاپکورن بنا کر لائی ہیں فارہ آنٹی پھر وہ اٹھ کر اس کے پاس گئی اور زبردستی اس کے موں میں دو تین پاپکورن ٹھوسے مزید کھانے سے انکار میں سر ہلاتے اس نے اپنی نظریں پھر سے کارٹون پر جمع لی اسے اگنور
01:30تو جیسے اسے الرجی ہے وہ مایوس سی بولی تم تھوڑے دن کے لیے اپنے اس نقریلے بیٹے کو میرے پاس چھوڑو میں اسے ٹھیک کر دوں گی اس نے اشنا کو گود میں چڑھا لیا وہ اس کی گود میں بیٹھی مزے سے پاپکورن بھی کھا رہی تھی اور اس کے کینٹ سے گھوٹ بھی لیتی جا رہی تھی ہمیں تو یہ موٹی گڑی اچھی لگتی ہے اس نے اشنا کے دونوں گالوں پر پیار کیا تم میرے بچوں میں فرق کر رہی ہو قبردار دیکھو میں تمہیں وانڈ کر رہی ہوں اپن
02:00مجھے پہلے ہی شکتہ تم نے کنفرم بھی کر دیا ہو نا وہی روایتی اممہ بیٹے کو بیٹی پر فوقیت دینے والی ہاں تو کچھ غلط ہے کیا یہ تو شادی کر کے چلتی بنے گی ہمارے بڑھاپے کا سہارا تو یہ بیٹا ہی بنے گا نا
02:11روایتی کا لفظ سن کر اس نے بھی بلکل روایتی اور گھسا پٹا جملہ بڑے فقریہ انداز میں بولا پھر اسے گھورتا پا کر قیقہ لگا کر ہس پڑی
02:20یار تمہیں توین بچوں کے ساتھ مشکل نہیں ہوئی تھی اب تو خیر یہ کچھ بڑے ہو گئے مگر جب پیدا ہوئے ہوں گے تب تم دو دو کو ساتھ سمال لیتی تھی
02:28تم یہ بات کر رہی ہو مجھے تو پریگننسی کے دنوں میں جب ڈاکٹر نے یہ بتایا کہ میرے ہاں جڑوا بچے ہوں گے تو میری تو خوشی سے پاؤں زمین پر ٹکھی نہیں رہے تھے
02:37میں نے اتنے ارمانوں سے توین بچوں کی پریم کورٹ سب چیزیں خریدی پھر جب یہ پیدا ہوئے اتفاق سے اس ہرسپٹل میں ان دنوں کسی اور کے ہاں جڑوا بچے نہیں ہوئے تھے میں اتنے فقر سے ان دونوں کو گود میں لے کر پھٹی تھی
02:49بس صرف یہ کہنے کی دیر تھی تمہارے پاس تو بہن صرف ایک ہے میرے پاس تو دو دو ہیں
02:54یار مجھے منفرد نظر آنے کا بہت شوق ہے روایتی اور عام سے کام تو میں کر ہی نہیں سکتی
03:00اور پھر اس میں ایک فائدہ بھی ہے دونوں ساتھ مل کر بڑے ہو جائیں گے شروع میں بے شک بہت مشکل ہوئی
03:06مگر بچے دو ہی اچھے کے اصول پر اگر چلا جائے تو میرا فائدہ بھی تو دیکھو
03:10ایک وقت میں دو مشکلات سے نکل آئی ساتھ بڑے ہو گئے ساتھ اسکول جانا شروع کر دیا چل امہ کی مشکل ختم ہوئی
03:17وہ اتنے مزے سے بول رہی تھی کہ فارح سے اپنا خیقہ روکنا مشکل ہو گیا
03:21ہاں بس نقصان اتنا ہوا کہ میرا پڑھائی کا ایک سال ضائع ہو گیا
03:25کالج میں کلاسس ریگولر اٹینڈ نہیں کر پائی
03:27اس لیے سیکنڈ ائر کا اگزیم نہیں دیا
03:30اسی وجہ سے اب فائنل ائر چل رہا ہے
03:32لیکن خیر کیا فرق پڑتا ہے
03:34ابھی نہ صحیح اگلے سال مکمل ڈاکٹر بن جاؤں گی
03:36تمہاری پڑھائی کے دوران شادی ہوئی ہی کیوں تھی ضرمینے
03:40وہ اب یہ بات پورے یقین کے ساتھ جانتی تھی
03:43کہ آغا جان نے اس شادی کے لئے ضرمینے کو مجبور نہیں کیا ہوگا
03:46پہلے وہ اس خاندان کی عورتوں کو مظلوم دبا ہوا
03:49اور مردوں کو ظالم اور حاکم سمجھا کرتی تھی
03:51اس خاندان کی عورتیں بابردہ رہا کرتی تھی
03:54تو یہ کوئی برائی تو نہیں جس پر یہاں کے مردوں کو قدامت پرست کہا جائے
03:59گھر سے باہر تو ضرمینے اور اس کی فیملی کی دوسری خواتین
04:03بڑی بڑی چادروں میں ہو کر جایا کرتی تھی
04:05مگر گھر کے اندر بھی ضرمینے کو کبھی دادا یا بھائی کے سامنے کھلے سر سے نہیں دیکھا
04:10وہ گھر میں بھی ہر وقت سوٹ کے ساتھ کا ڈوبٹہ سر پر لیے رکھتی تھی
04:13جبر یا زبردستی سے نہیں بلکہ اپنی خوشی سے
04:17اس نے ضرمینے کو فیشن کے مطابق
04:19ہاف سلیوز یا بے تہاشہ فٹنگ والے کپڑے پہنے نہیں دیکھا
04:22اس کا لباس فیشن کے مطابق ہوتا تھا
04:25مگر وہ فیشن بس اسی حد تک کیا جاتا تھا
04:27جہاں تک ہمارا مذہب ہمیں اجازت دیتا ہے
04:29اس سب میں کہاں برائی تھی
04:31کہاں ظلم تھا
04:33بغیر جانے بغیر قریب سے ملے
04:35وہ اس فیملی کے بارے میں پتہ نہیں کیا کیا سوچتی تھی
04:38بس یار حالات کچھ ایسے بنے
04:40کہ میری شادی ذرا جلدی اور افرہ تفری میں ہو گئی
04:42ظلمینے اس کا سوال کا جواب دے رہی تھی
04:45اثر میں میرے سوسر ان دنوں بہت بیمار تھے
04:47بیمار کیا
04:48ڈاکٹرز انہیں دواب دے چکے تھے
04:50مہینہ دو مہینہ اور بہت سے بہت چھ مہینے
04:53ڈاکٹرز کے مطابق بس اتنا ہی وقت رہ گیا تھا ان کے پاس
04:56ان کی خوہش تھی کہ وہ اپنی زندگی میں
04:58اپنی کسی ایک اولاد کی خوشی تو دیکھ لیں
05:00عباد سب سے بڑے ہیں نا
05:02اپنے بہن بھائیوں میں تو شادی انہی کی ہونی تھی
05:04لیکن اس خوہش کے باوجود
05:06میری تعلیم کو ادھورہ دیکھتے
05:08ان کی آغا جان سے یہ بات
05:10کہنے کی حمت نہ پڑتی تھی
05:11کہ اسکول کے آخری سالوں میں میری منگنی
05:14عباد کے ساتھ کر دینے کے بعد
05:15آغا جان نے اور تب تو ماما اور پاپا بھی زندہ تھے
05:18ان تینوں نے عباد کی ممی
05:20بابا سے بلکل واضح طور پر
05:22یہ کہہ دیا تھا کہ شادی میری تعلیم
05:24مکمل ہونے کے بعد ہوگی اور اس سے
05:26قبل شادی کا نام بھی نہ لیا جائے
05:27لیکن اس وقت کسی نے بھی یہ نہیں
05:30سوچا تھا کہ عباد کے بابا یوں اقدم
05:32اتنے موزی مرز کا شکار ہو جائیں گے
05:34تب پھر عباد میرے پاس آئے تھے
05:36انہوں نے مجھ سے کہا تھا کہ وہ مجھے
05:38اس شادی کے لئے فورس نہیں کر رہے
05:40لیکن اگر میں ان کی خوہش مانتے
05:41ابھی شادی کے لئے راضی ہو جاؤں تو وہ
05:43اپنے مردتے ہوئے باب کو ایک آخرے
05:46خوشی دے پائیں گے
05:47فیصلہ مشکل تھا میں بہت پڑھاکو
05:50کتابی کیڑا ٹائپ کی لڑکی تھی
05:51ڈاکٹر بننا میرا جنون تھا
05:53اور میڈیکل کی پڑھائی کے ساتھ شادی
05:55اتنی بڑی ذمہ داری
05:56شش و پنچ علچن میں مبتلا میں نے
05:59آخر آگا جان کی ایک بات پر عمل کیا
06:01وہ کہتے ہیں فیصلہ کرنے کے لمحے میں
06:03ہمیشہ اپنے دل کی آواز سنو
06:05وہ کیا کہہ رہا ہے اور میرا دل
06:06مجھ سے کہہ رہا تھا کہ شادی تو
06:08تمہاری اس شخص سے ہونا تیہ ہے
06:10کہ تم اس سے منصوب ہو
06:11اب نہیں ہوتی تو چار پانچ سال بعد ہوگی
06:15پھر ایک چھوٹی سے خربانی دیکھ کر
06:16اس کا مان رکھ لوں
06:18اور یقین کرو فارا شادی اس وقت کر لینا
06:21کا میرا
06:22وہ ایک چھوٹا سا فیصلہ میری شادی شدہ زندگی
06:25کے لیے کتنا اچھا ثابت ہوا
06:26تم اندازہ نہیں لگا سکتی
06:28حالانکہ اس وقت میری ادھوری تعلیم اور کم عمری
06:30کی وجہ سے لالا کو اس شادی پر بہت
06:32تحفظات تھے میری شادی ہو گئی
06:35اور شادی کے ایک مہینے بعد
06:36یہ میرے سسر کا انتقال ہو گیا تھا
06:39تب مجھے خود اپنے فیصلہ
06:40درست ہونے کا احساس ہوا میرا وہ
06:42ایک چھوٹا سا فیصلہ ایک مرتے ہوئے شخص
06:44کو کشی دے گیا اور بدلے میں عمر
06:46بھر کے لیے میرے شوہر کی نگاہوں میں میری
06:48عزت اور قدر
06:50کئی گناہ بڑھا گیا میری
06:52ایک قربانی کی ان کی نگاہوں میں
06:54بہت عزت ہے بہت قدر ہے
06:56میرے ایگزیمز ہو رہے ہیں وہ تو
06:58اپنے کام تو چھوڑو وہ میرے کام تک خود کر دیتے ہیں
07:01میں جب ڈاکٹر بن جاؤں گی
07:03تو میری اس ڈگری میں پچاس ویزر
07:04کریڈٹ میرے شوہر کے تعاون
07:06حوصلہ افضائی مدد اور محبت
07:08کا ہوگا اس کی سوچے
07:10زرمینے کے صرف ایک جملے پر اٹک کر رہ گئی
07:13تھی فیصلہ کرنے کے لمحے میں
07:14زرمینے تم نے کیا کہا تھا
07:16فیصلہ کرنے کے لمحے میں دل کی آواز
07:19سنو
07:19زرمینے جیسے ہی خاموش ہوئی اس نے بہت حیرت سے
07:22اس کے یہ الفاظ کھوئے کھوئے سے انداز میں دور آئے
07:24ہاں یار یہ آغا جان کہتے ہیں
07:26یہ آغا جان کی فیورٹ اور غالباً
07:28خود اجاد کردہ وہ جملے ہیں
07:30جو وہ ہمیں بچپن سے سکھاتے
07:32بتاتے اور سناتے آئے ہیں
07:34فیصلہ کرنے کی گھڑی اور فیصلہ کرنے کے لمحے میں
07:36ہمیشہ اپنے دل کی آواز سنو
07:38دل دلیلیں نہیں مانگتا
07:40اس لئے جررت مند بھی ہوتا ہے
07:42جبکہ دماغ ہر کام کرنے سے پہلے
07:44دلیلیں ثبوت اور گواہیاں تلاشتا ہے
07:47اس لئے بزدل ہوتا ہے
07:48لیکن دل کی ماننے کا یہ مشورہ
07:50صرف انہی لوگوں کے لئے ہے
07:52جنہوں نے اپنی اس مشین کو صحیح ورکنگ کنڈیشن میں
07:54رکھا ہوا ہوتا ہے
07:55آغا جان کی اپنی ہی طرز
07:58کے بڑے مزے مزے کی مثالیں اور باتیں
08:00ہوا کرتی تھی جو وہ ہمیں بچپن میں
08:02سکھایا کرتے تھے
08:03یہ جو ضمیر انکل ہے نا
08:05یہ بھی وہیں دل کے آس پاس ہی کہیں رہتے ہیں
08:08ان کا کام ہماری اس مشین کی نگرانی
08:10اور حفاظت کرنا ہے
08:11نرمین آغا جان کی باتیں انہی کے
08:14الفاظ اور لہجے میں مسکراتے ہوئے دھورا رہی تھی
08:16اور وہ حیران ہو رہی تھی
08:18تو ڈیڈی نے جو بچپن میں ایک بار
08:20اسے یہ باتیں بتائیں انہی الفاظ میں
08:22نصیت کی وہ انہیں آغا جان کی سکھائی
08:24اور بتائی تھی
08:25اور آغا جان کی بظاہر یہ چھوٹی چھوٹی
08:28سی باتیں تھی کتنی سچ
08:30کچھ دیر بعد جب زرمین عباد کا فون آنے پر
08:32وہاں سے اٹھی اور وہ لاؤنج میں اکیلی رہ گئی
08:34تب وہ آغا جان کی ان باتوں کی روشنی میں
08:36اپنا تجزیہ کرنے لگی
08:38اسے کیا بات ڈسٹرپ کرتی تھی
08:40جب کھلا کا اشور تھا
08:42تب جب آغا جان سے جائداد میں حصہ مانگنے کے
08:45ممی کے مطالبے پر وہ
08:47مصلحتاً قاموش ہوئی
08:48تب جب وہ اپنے گھر میں
08:50اس نے آغا جان سے اس رشتے کے لئے انکار کیا
08:52تب جب اس نے دو مہینے پہلے
08:55آغا جان کی فون کال نہیں سنی
08:57تب اس کی ہاؤس جوب میں
08:59کارکردگی خراب کیوں ہوتی جا رہی تھی
09:00اس کا فائنل ائر کا ریزلٹ بہت اچھا
09:02کیوں نہیں آ سکا تھا کیونکہ
09:04اس کا دل اس کے خلاف چلا آ رہا تھا
09:06جو کچھ بھی وہ کر رہی تھی اس پر اس کا دل
09:08اس سے ناکش تھا
09:10فارا تم مجھ پر زنگ پر زنگ لگا رہی ہو
09:12تم میری درست ورکنگ کنڈیشن کو
09:14قراب کر دینے پر تلی ہو
09:15تم مجھے ناکارہ بنا دینے کے کام کر رہی ہو
09:18اور اس کا دل اس سے پہلی بار
09:21بدگمان جب ہوا تھا
09:22جب آغا جان اس کا میڈیکل کالج میں
09:24داخلہ کروا کر گئے تھے
09:25دل کی دنیا کی اپنی دلیلیں
09:28اور اپنی منطقیں ہوتی ہیں
09:30دل جسے اچھا قرار دے دے
09:31پھر وہ بے دلیل ہی اچھا ہوتا ہے
09:33اور اس کے دل نے اس روز آغا جان کو
09:36اچھا مان لیا تھا
09:37ان کی محبت کو قبول کر لیا تھا
09:39اس سے پہلے اس کا دل
09:40نہ انہیں اچھا سمجھتا تھا نہ برا
09:42مگر اس روز
09:43اس کے ساتھ بینچ پر بیٹھ کر فارم پھڑتے
09:47اس کے دل نے ان کی سچائی
09:49ان کے خلوص اور ان کی محبت کو پہچان لیا تھا
09:52آج اسے پہلی بار پتا چل رہا تھا
09:54کہ چھ سالوں سے وہ الگ سمت میں بھاگ رہی ہے
09:56اور اس کا دل الگ سمت میں
09:59اس کا دل اس کے مدد مقابل
10:02اس کے قلاف کھڑا تھا
10:03یہ تو اب کھلا
10:04طلاق اور جائداد والے ایشیوز اور کاؤنٹ سے
10:07سارا پیسہ
10:08خرچ کر ڈالنے والے معاملے کے بعد ہوا
10:11جو وہ ممی سے قفا اور بہت دور ہو گئی تھی
10:13ورنہ اس سے پہلے تک تو ان تمام برسوں میں
10:16اس نے ہمیشہ انہیں ہر عمل کے لیے
10:18حق بجانب سمجھا تھا
10:20صرف اس نے
10:20اس کے دل نے نہیں
10:22دل میں ماں کی محبت نہ ہو
10:24یہ ہو سکتا تھا بھلا
10:25مگر اس کا دل جسے اتنا چاہتا تھا
10:27اسے برباد ہوتا اور غلط کرتا بھی
10:30تو نہیں دیکھ سکتا تھا
10:32وہ جس سے محبت کرتا تھا
10:33اسے تباہی اور بربادی سے بچا لینا چاہتا تھا
10:36اور اس کی ممی وہ خود کو تباہی تو کر رہی تھی
10:38ایک بہت اچھی گھریلو
10:40مشرقی وفادار و محبت کرنے والی
10:42بیوی نے شوہر کی زندگی کے آخری آیام میں
10:45اس کا ساتھ نہیں نبھایا
10:46مرنے سے پہلے نے تنہا چھوڑ گئی
10:49اپنے اندر اُبھرتے احساس ندامت
10:51شرمندگی اور پشتاووں سے بچنے کی راہ
10:54انہوں نے یہ نکالی کہ سب الزام آغا جان پر دھر دیں
10:56اور خود کو زندگی کے دوسرے مشاغل میں
10:59اتنا الچھا لیں
11:00کہ اپنے اندر سے اُبھرتی کوئی پشتاووں
11:02یاد انہیں نہ آئے
11:04کبھی جو ایک بہت گھریلو عورت
11:07بہت اچھی بیوی
11:08اور بہت اچھی ماں تھی
11:10اور اب امیر طبقے کی محض ایک ایسی عورت تھی
11:13جس کا کام
11:14پیسہ دونوں ہاتھوں سے لٹانا تھا
11:17چھوپنگ ڈینرز پارٹیز
11:19اس کی زندگی کا محور یہی چیزیں بن گئی تھی
11:21اس کا دل اسے سمجھاتا تھا
11:23ڈانٹتا تھا کہ وہ ماں کو
11:24اس کتکشی سے روکے
11:26اسے غلط کرنے سے روکے
11:27اسے سمجھائے کہ وہ زندگی کی طلق سچائیوں کا
11:30بہادری سے سامنا کرے
11:31وہ ماں کا ساتھ ایک اچھی فرما بردار
11:34بیٹی کی طرح دے تو رہی تھی
11:35مگر اندر یہ احساس شدت
11:37موجود تھا کہ جو کچھ وہ کر رہی ہیں
11:39وہ سب کا سب غلط ہے
11:41اتنے دنوں میں پہلی بار
11:43اسے خود پر تھوڑا سا فقر ہوا
11:45اس کا ندامت سے سر جھکا ہوا
11:48کچھ اپر اٹھا
11:49اور اپنے دل کی مان کر یہاں آئی ہے
11:51ولی کی پیش کردہ کسی مہائدے کو مان کر نہیں
11:53وہ اپنے دل کی مان کر یہاں آئی ہے
11:56اس کا دل ابھی صحیح ورکنگ کنڈیشن میں ہے
11:58ماں سے محبت کا سغازہ یہ ہے
12:01کہ وہ اسے ان کی غلطیوں کا بہت پیار سے احساس دلائے
12:04اس کی غلطیوں کے لئے جواز دھوننا چھوڑ کر
12:07وہ اس سے نراض ہونا ترک کر کے
12:09وہ اس سے وہ بات کہے جو اس کا دل سمجھاتا آیا ہے
12:12کہ اسے اپنی ماں سے کہنی چاہیے
12:15شام کے وقت اپنے پورشن میں آکر
12:17اس نے وہاں سے انہیں فون کیا
12:18کامتی نہیں
12:19مضبوط انگلیوں سے اس نے ممی کا نمبر ملایا تھا
12:22اسلام علیکم ممی
12:23میں نے تم سے کہا تھا نام مجھے کبھی بھی
12:26وہ اپنا جمعہ مکمل کرتے ہی
12:28یقیناً لائن کاٹ دینا چاہتی تھی
12:29اس لئے وہ بے ساقتہ ان کی بات کاٹ کر
12:31بیچ میں ہی بول پڑی
12:32ممی مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے
12:35آپ میری بات پوری ہونے سے پہلے فون مد مد کیجے گا
12:38اگر آپ نے کبھی ڈیڈی سے
12:40رندگی میں محبت کی تھی
12:41تو میں آپ کو اس کا محبت کا واسطہ دے رہی ہوں
12:44فارا
12:44اس کے لہجے میں کوئی استاقی
12:46کوئی بتتمیزی نہیں تھی
12:48مگر شاید
12:48انہیں ایسا ہی لگا تھا
12:50تب ہی تنبیحی انداز میں
12:51اس کا نام لیا تھا
12:53ممی ایک شخص تھا
12:54محمد بحروس خان
12:55وہ بہت اچھا شوہر تھا
12:57بہت اچھا باپ تھا
12:58وہ اپنی شادی شدہ زندگی کے
12:5923 سالوں میں
13:00اپنی بیوی کے ساتھ
13:01بہت مخلص
13:02بہت مفادار رہا
13:11اور اس بیٹی کو
13:13اس نے زندگی کے 18 سالوں میں
13:15بے حد و بے حساب پیار دیا
13:16اسے ایش و ارام
13:18محبت شفقت
13:19وہ سب کچھ دیا
13:20جو ایک محبت کرنے والا باپ
13:21اپنی اولاد کو دیتا
13:23پھر آپ کو پتہ ہے کیا ہوا
13:24اس کا بھائی مر گیا
13:26اس کا باپ بستر پر بیمار
13:28غم سے نڈھال پڑا تھا
13:30وہ اتنے برسوں
13:31زد بان کر
13:31نراز ہو کر
13:32باپ اور بھائی سے کیوں دور رہا
13:34ان سے کبھی کیوں نہ ملا
13:35بیٹے اور بھائی کا فرض
13:37کبھی کیوں نہ نبھایا
13:38وہ غم میں بھی تھا
13:39وہ زندگی بھر باپ
13:41اور بھائی سے دور رہنے پر
13:42نادم بھی تھا
13:43اور پتہ ہے ان حالات میں
13:4423 سال
13:45ساتھ رہنے والی بیوی
13:46اور 18 سال
13:47باپ کی شفقتوں کے سائے میں
13:48پلی بیٹی نے کیا کیا
13:50اور پتہ ہے ان حالات میں
13:5223 سال کی محبت بھرے
13:53ساتھ سے بدگمان ہونے میں
13:5523 گھنٹے بھی نہ لگائے
13:56اور بیٹی نے
13:5718 سال کی محبت
13:58محض 18 گھنٹوں میں
14:00بھلا ڈالی
14:00آپ کو معلوم ہے
14:02جب وہ شخص
14:02تین روز بعد مر گیا
14:04تو کس حال میں مرا تھا
14:05اس کی بیوی نے
14:06اس سے تین روز سے
14:07بات کرنا بند کر رکھی تھی
14:08اور بیٹی خود کو
14:09بہت مظلوم
14:10اور بہت ستم رزیدہ
14:11سمجھ کر
14:12ایک کونے میں
14:13باپ سے لا تعلق بیٹھی تھی
14:14اس کی بیوی اور بیٹی
14:16اس پر اعتبار کرتی ہے
14:17اس کا یقین کرتی ہے
14:18اس کی محبت کو
14:20دل کی گہرائیوں سے
14:20مانتی ہیں
14:21وہ سننا چاہتا تھا
14:23وہ دیکھنا چاہتا تھا
14:24اس لیے کہ
14:25اس کی سانس سے
14:25اکھڑنے لگی تھی
14:26اسے شاید پیاس بھی
14:28لکھ رہی تھی
14:29وہ شاید جانکنی کی
14:30تکلیف میں
14:31بستر پر نڈھال ہو کر
14:32گر بھی گیا تھا
14:33اس کے حلق میں
14:34پانی کا ایک قطرہ
14:35ٹپکانے والا
14:36کوئی اس کے پاس نہ تھا
14:37نہ بیوی
14:38نہ بیٹی
14:38اس نے صبح سے
14:40کچھ نہ کھایا تھا
14:41نہ پیا تھا
14:42وہ بھوکا تھا
14:42پیاسا
14:43شاید پیاس کی
14:44شدت سے تڑپتا
14:45نزہ کا عالم
14:46جانکنی کی تکلیف
14:47سب کچھ تنہا
14:48جھیل کر
14:49اس دنیا سے
14:49رقصت ہو گیا
14:50وہ بھرائی آواز میں
14:52انہیں ایک کہانی
14:52سنا رہی تھی
14:53اس کی آنکھوں سے
14:55آنسو بڑی شدت سے
14:56بہنے لگے
14:57کہ یہ کہانی آنسووں
14:58کے بغیر سنائی
14:59نہ جا سکتی تھی
15:00پھر اس بیوی
15:01اور بیٹی کا کیا ہوا
15:02آپ کو شاید
15:03یہاں تک
15:03سنکر ایسا لگ رہا ہوگا
15:05پھر وہ بدل گئی ہوں گی
15:06وہ بدل گئی ہوں گی
15:09اپنے کیے پر
15:10بہت شرمندہ ہوں گی
15:12اپنے اس بہت
15:12عزیز انسان کی
15:13ایسی موت پر
15:14ان کے دل دہل گئے ہوں گے
15:16نہیں
15:16ایسا کچھ نہیں ہوا تھا
15:18اس زندہ کو
15:19انہوں نے جتنی عذیتیں دیں
15:20اس کے مرنے کے بعد بھی
15:21اسی عذیتیں دینا
15:23ختم نہ کی
15:23اب وہ تو نہیں رہا
15:25ہاں اس کا وہ باپ
15:26تو زندہ ہے
15:27جس سے وہ بے تہاشہ
15:28محبت کیا کرتا تھا
15:29اس شخص سے بدلہ لینے کا
15:31اسے تقلیف پہنچانے کا
15:32اس سے بہترین تریخہ
15:33اور کیا ہو سکتا تھا
15:34کہ اب اس کے دکھی
15:35باپ کے غمزدہ دل کو
15:37مزید غم پہنچائے جائیں
15:38پتہ نہیں وہ ماں اور بیٹی
15:40اتنی سغدل کیسے تھی
15:41کیوں تھی
15:42انہیں کوئی حادثہ
15:44کوئی سانحہ
15:44ہلاتا کیوں نہیں تھا
15:46مزے کی بات بتاؤں
15:47انہیں اپنے مرہوم
15:48شوہر اور باپ سے
15:49محبت کا بھی
15:50بڑا زبردست دعویٰ تھا
15:51کوئی مجھ سے
15:52محبت کا دعویٰ کرے گا
15:53مگر میری ماں سے
15:54نفرت کرے گا
15:55تو کیا میں
15:56اس شخص کی محبت
15:57کو قبول کرلوں گی
15:58سچ مان لوں گی
16:00کوئی آپ سے
16:00بہت محبت کرے
16:01مگر آپ کی بیٹی کے
16:02خلاف دل میں
16:03بغض رکھے
16:04تو کیا آپ ایسے شخص
16:05کو
16:05اپنی محبت میں
16:08سچا سمجھیں گی
16:09اگر مرے ہوں کو
16:11زندوں کے
16:11آمال کے قبر
16:12پہنچا کرتی ہے
16:13تو وہ مر جانے والا
16:15ان ماں اور بیٹی کی
16:16اپنے سے محبت کے دعویٰ
16:17کو کیوں کر
16:18سچ سمجھتا ہوگا
16:19کیوں کر
16:20ان پر اعتبار کرتا ہوگا
16:21فارا
16:22فارا بس کرو
16:23انہوں نے اسے
16:24چپ کرانا چاہا
16:25مگر وہ چپ ہونے کے بجائے
16:26پہلے سے بھی
16:27زیادہ شدہ سے
16:28روتے ہوئے بولی
16:28ممی ڈیڈی آپ سے
16:30بہت
16:30اچھے شہر تھے
16:32میرے بہت اچھے باپ تھے
16:34مگر آپ اچھی
16:35بیوی نہ بن سکی
16:36میں اچھی بیٹی نہ بن سکی
16:37میں نے اپنا یہ گناہ
16:39خبول کر لیا
16:40آپ کب کریں گی
16:41ابھی وہ بڑا انسان
16:42زندہ ہے
16:43اور ہاں
16:43مسالہ کر سکتے ہیں
16:44روتے روتے
16:45اس کی ہجکیاں
16:46بن گئی تھی
16:47ایک دو منٹ
16:48تو اس سے کچھ
16:48بولا بھی نہ جا سکا
16:50ممی میں بس
16:51آپ سے ایک آخری بات
16:52پوچھنا چاہتی ہوں
16:53صرف ایک آخری بات
16:54اس کا جواب
16:55آپ مجھے ابھی
16:55مت دیں
16:56بعد میں سوچ کر
16:57دے دیجئے گا
16:57ممی کیا کوئی شخص
16:59ایک ہی وقت میں
17:00اچھا شہر
17:01باپ
17:01اچھا بیٹا
17:02اور اچھا بھائی
17:03نہیں بن سکتا
17:04کیا محبت کے لیے
17:05اللہ نے ہمارے دلوں میں
17:06اتنی تھوڑی سی جگہ
17:07رکھی ہے
17:08ہم ایک وقت میں
17:09بہت سے قریبی رشتوں سے
17:11ایک جیسی محبت
17:12نہیں کر سکتے
17:13زارو قطار
17:15روتیس نے
17:23فکر مند تھی
17:23مگر بہرال
17:24وہ اپنے گھر کو بھی
17:25نظر انداز نہیں کر سکتی تھی
17:27آغا جان کے پاس
17:28ولی کے ساتھ
17:29اب فارہ بھی ہے
17:30یہی اتمنان لیے
17:32وہ اپنے گھر
17:32رخصت ہو گئی تھی
17:33اب میں یہاں آیا کروں گی
17:35تم مجھے یہاں
17:36ہر بار
17:36ایسی طرح رخصت کرنے
17:37آیا کرو گی نا
17:38پورچ میں آ کر
17:39گاڑی میں بیٹھتے
17:40وہ اس سے بولی
17:41ان گزرے دنوں میں
17:42ان کے بیچ
17:43بہت اچھی دوستی
17:44اعتماد اور پیار
17:45کا رشتہ
17:45قائم ہو گیا تھا
17:47ہاں میں تمہارا
17:48ہر بار استقبال
17:49بھی قد کروں گی
17:50اور رخصت کرنے
17:50بھی قد آیا کروں گی
17:51بچوں کے دم سے
17:52گھر میں کتنی رونق تھی
17:54اب ایک دم
17:54خاموشی سی ہو گئی تھی
17:55گھر میں کل تین لوگ تھے
17:58ان میں دو لوگ
17:59آپس میں کچھ خاص بات
18:00نہیں کرتے تھے
18:01گھر میں خاموشی
18:02کا احساس
18:02ہونے شروع ہو گیا تھا
18:04ان دونوں کی
18:05آپس میں ہر بات
18:06آغا جان کے حوالے سے
18:07ہوتی تھی
18:07صبح اکثر
18:08وہ دونوں آغا جان کے ساتھ
18:09ان کے کمرے میں ہی
18:10ناشتہ کر لیا کرتے تھے
18:11اس کے بعد وہ چلا جاتا
18:13اور فارا آغا جان کی
18:14ڈاکٹر نرس
18:15کوک کی تمام
18:15ذمہ داریاں
18:16ذرمینے ہی کی طرح
18:17سمال لیتی
18:18لنج ٹائم میں
18:19ولی اکثر
18:20آغا جان کی وجہ سے
18:21گھر آ جایا کرتا
18:22مگر لنج ٹائم سے
18:23قبل بھی دو تین بار
18:24اس کی فون کال آتی تھی
18:25اگر کال کسی ملازم
18:28نے بھی ریسیف کی ہوتی
18:29تو وہ بھی
18:30تب بھی وہ اسے بلاتا
18:31اور اس سے
18:32پوری طبیعت پوچھتا
18:34انہوں نے دوہ لے لی
18:35تم نے بی پی چیک کیا تھا
18:36وغیرہ وغیرہ
18:36مگر یہ مقتصر بات
18:38بہت فاصلہ رکھ کے کیا کرتا
18:40اس میں کسی بھی طرح کا
18:41کوئی ذاتی
18:42یا بے تکلفانہ انداز
18:43ہرگز شامل نہیں ہوتا تھا
18:44پھر آغا جان کی خیریت
18:46معلوم کر لینے کے بعد
18:47وہ مزید کوئی
18:48غیر مطالقہ بات کیے
18:49بغیر فون بن کر دیتا
18:51شام میں وہ اکثر
18:52بہت جلدی گھر آ جائے کرتا
18:53ہاں کبھی کبھار
18:54معمول ہی دیر ہو جاتی
18:56تب وہ فون کر کے
18:57آغا جان کو
18:57اپنے دیر سے آنے کے لیے
18:58اہگاہ کرتا
18:59گھر آنے کے بعد
19:01پھر وہ کہیں نہیں جاتا تھا
19:03اس کی کیا کوئی
19:03سوشل مصروفیات
19:05دوست احباب
19:05کچھ نہیں تھے
19:06یا ان دنوں
19:07آغا جان کی وجہ سے
19:08اس نے
19:08تمام مصروفیات
19:10تر کر رکھی تھی
19:10وہ حیران ہو کر سوشتی
19:12اس ینگ ایج میں
19:13جو سنجید کی
19:14اور بڑھاپا
19:15اس نے خود پر
19:15تاری رکھ کر رکھا تھا
19:17اس ور وہ خاصی
19:18حیران ہوتی تھی
19:18آغا جان کی
19:19تمارداری اور
19:20دفتری کام
19:21کیا اس کی زندگی
19:22انہی ذمہ داریوں
19:23کے گرد گھوما کرتی تھی
19:24شام میں
19:25گھر آنے کے بعد
19:26پھر وہ تقریباً
19:27سارا وقت
19:28آغا جان کے ساتھ
19:28گزارتا
19:29وہ بھی وہیں
19:30بیٹھ جاتی
19:31اگر آغا جان
19:32اس سے چھیڑ چھار
19:33یا ہسی مزاق
19:33کر رہے ہوتے
19:34تو ولی
19:34خاموشی سے
19:35بیٹھا
19:36رہتا
19:37اور ولی
19:38اس سے ہسی مزاق
19:38اور چھیڑ چھار
19:39کرنے کے موڈ میں
19:40ہوتے تو
19:40وہ بلکل خاموش
19:41رہتی
19:41پھر وہ تینوں
19:43ایک ساتھ
19:43مہاں کھانا کھاتے
19:44مزید کچھ دیر
19:45کی گفتگو کے بعد
19:46وہ اپنے کمرے میں
19:46چلا جاتا
19:47اور وہ بھی
19:47آغا جان کو دوا دینے کے بعد
19:49اپنے کمرے میں آ جاتی
19:50اپنے پورشن میں
19:51دن میں بھی
19:52اس کا آغا جان کی وجہ سے
19:53بہت کم ہی وقت
19:54گزرتا تھا
19:55اگر وہ زیادہ وقت
19:56وہاں ہوتی
19:56تو یہاں وہ
19:57بلکل تنہا ہو جاتے
19:58رات میں تو یہ
19:59بلکل الگ تھلک
20:00اور خالی جگہ تھی
20:01اس لئے یہاں سونے کا
20:02سوالی پیدا نہیں ہوتا تھا
20:03سو وہ اپنے
20:04ڈیڈی کا کمرہ سونے کے لئے
20:05استعمال کر رہی تھی
20:06ہاں وہ اپنے
20:07اس پورشن میں
20:08خود جا کر
20:08روز صفائی کرواتی
20:09دن میں نہانا
20:10لباس تبدیل کرنا
20:11زہر کی نماز پڑھنا
20:13بھی سب وہیں کیا کرتی تھی
20:14ہر رات
20:15اپنے کمرے میں
20:15آتے ہی
20:16تنہائی ملتے ہی
20:18دن بھر میں
20:18وہ آغا جان کے لئے
20:19چہرے پر سجائی تمام
20:20مسکراتے
20:21اس کے چہرے پر سے
20:22غائب ہو جاتی
20:23اسے ممی کا خیال آنے لگتا
20:24وہ جو کچھ کہہ سکتی تھی
20:26اس نے کہہ دیا
20:27اب کیا کرے
20:28ان کی طرف سے
20:29جواب میں
20:29مکمل خاموشی تھی
20:31آغا جان سے
20:32جو اتنے وادے
20:32ہسپتال میں کیے تھے
20:33ان کا کیا ہوگا
20:34وہ ممی کی نفرتوں کو
20:36کس طور پر
20:36ختم کر پائے گی
20:37فروری کا مہینہ
20:38شروع ہو چکا تھا
20:39یہ فروری کے مہینے
20:41کی بالکل
20:41ابتدائی تاریخیں تھی
20:42اور وہ ممی کی
20:43اس مسلسل خاموشی پر
20:44بہت دل برداشتہ
20:46اور اداست تھی
20:47زرمینے تقریباً
20:48ہر روز
20:49چاہے کھڑے کھڑے ہی آئے
20:50آغا جان کی
20:51خیریت پوچھنے آ جاتی تھی
20:52کبھی عباد کے ساتھ
20:53اور کبھی
20:54خود ڈرائیور کے ساتھ
20:55آ جایا کرتی تھی
20:56فارہ آغا جان کے لئے
20:58پرہیزی کھانا
20:59زرمینے کی طرح
20:59خود پکاتی تھی
21:00اس پر زرمینے مطمئن تھی
21:02اس کے روز و شب
21:03ان دنوں آغا جان کے ساتھ
21:04گزر رہے تھے
21:05اور فروری کے
21:06ان ابتدائی دنوں میں سے
21:07ایک دن آغا جان نے
21:08اس سے
21:08اس کے لہور
21:09واپس جاننے کے بارے میں
21:10پوچھا
21:11اس کی ہاؤس چوب کی
21:12تو قیر انہیں
21:12جو فکر تیسو تھی
21:14مگر اصل فکر
21:15انہیں ممی کی تھی
21:16بیٹا تمہاری
21:17ممی وہاں تنہا ہے
21:18تمہیں اب ان کے پاس
21:19چلے جانا چاہیے
21:20میری طبیعت یوں بھی
21:21اب پہلے سے بہتر ہے
21:22وہ ان کے دل کو
21:23رنج پہنچاتی
21:24کوئی بھی بات
21:25ان سے نہیں کرنا چاہتی تھی
21:26اس لئے
21:27ہلکے پھل کے
21:27خوشگوار انداز میں
21:28انہیں بتانے لگی
21:29کہ ممی ٹورنٹو
21:30خالہ کے پاس
21:31ملنے گئی ہوئی ہیں
21:32اور ابھی چند ماہ
21:32وہی رہیں گی
21:33لہٰذا ان کے لہور میں
21:35اکیلے ہونے کا
21:35کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
21:37اور وہ
21:38اتمنان سے یہاں
21:39کوئی لمبا رہ سکتی ہے
21:40یہاں آ کر
21:41اس نے اب تک
21:42کبھی یہ بات
21:43انہیں نہیں بتائی تھی
21:44وہ یہی سمجھ رہے تھے
21:45کہ وہ لہور میں ہیں
21:46اور اس نے
21:47ان کے غلط فہمی
21:48دور نہیں کی تھی
21:49اب جب انہیں یہ بات بتائی
21:50تو اس کے
21:51ہلکے پھل کے انداز کے
21:52باوجود
21:52وہ جیسے کچھ
21:53بھاپ گئے تھے
21:55انہوں نے اسے کریدہ
21:56پہلے وہ بات کو
21:57یہاں وہاں گھوماتی رہی
21:58مگر ان کے پہہم
21:59اسرار پر
22:00آخر اس نے
22:01سچی بات بتا دی
22:02وہ کینیڈا
22:02مجھ سے نراز ہو کر گئی ہیں
22:04کیا یہاں آنے پر
22:05وہ بے اکتیار
22:06اٹھ کر بیٹھ گئے
22:07آپ اور کس کس
22:08ناکردہ گناہ کا
22:09الزام
22:10اپنے سر لیں گے
22:11آگا جان
22:11یہاں آنے پر نہیں
22:13وہ اس سے بہت پہلے
22:14مجھ سے نراز ہو کر
22:14ٹورنٹو چلی گئی تھی
22:16جب میں یہاں آئی تھی
22:17تو انہیں گئے ہوئے
22:17پندرہ روز ہو چکے تھے
22:19آپ ولی سے پوچھے
22:20میں اپنے گھر کو
22:21تعلہ لگا کر آئی ہوں
22:22اس نے خود کو
22:23رونے سے بروقت
22:24روکا
22:24وہ ان کے سامنے
22:25بلکل بھی نہیں رونا چاہتی تھی
22:27وہ ان کے سامنے
22:27کوئی تکلیف دے
22:28موضوع چھیڑنا نہیں چاہتی تھی
22:30مگر ان کے سرار پر
22:31اسے یہ دکھ دیتا
22:32موضوع اٹھانا ہی پڑا
22:33اور تم پندرہ دنوں سے
22:35اکیلی رہ رہی تھی
22:36انہیں نہ جانے کون کون سے
22:38وہم اور پریشانیاں
22:39ستانے لگے
22:39آپ پریشان کیوں ہوتے ہیں آگا جان
22:41تب جو کچھ بھی ہوا
22:42اب تو میں آپ کے پاس ہوں
22:44بلکل محفوظ
22:45اور امان میں
22:45اور آپ
22:46ممی کی نرازگی کی
22:47فکر مت کریں
22:48انشاءاللہ
22:49بہت جلد وہ ساری
22:49نرازگیاں بھلا دیں گی
22:51اور میرے ہاؤس جوب
22:52کی بھی فکر مت کریں
22:53ہاؤس جوب
22:54اور میرا پروفیشن
22:55میں ہر چیز کے مطالق
22:56پوری سنجید کی سے سوچوں گی
22:57مگر ابھی نہیں
22:58پہلے آپ پوری طرح
22:59ٹھیک ہو جائیں
23:00اٹھ کر چلنے پھرنے
23:01اور اپنے سارے کام
23:02خود کرنے کے قابل ہو جائیں
23:03تب تک کا یہ وقت
23:05میں صرف اور صرف
23:05آپ کے ساتھ گزارنا چاہتی ہوں
23:07اور یہ
23:08اور یہ تو خیر
23:10آپ بھولی جائیں
23:11کہ میں اب آپ کو چھوڑ کر
23:12یہاں سے کہیں جانے والی ہوں
23:13آپ کو تنگ کرتی رہوں گی
23:15اور اب میں ہمیشہ
23:15آپ کے پاس رہوں گی
23:17وہ ممی کی
23:17اس سے نراز کی
23:18اور کینیڈا گئے
23:20ہونے کا سن کر
23:21بہت فکر مند ہو گئے تھے
23:23اپنی بیماری کی وجہ سے
23:24نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں
23:26وہ اس کی خیریت
23:27نہ خود پتہ کر سکے
23:28اور نہ ہی
23:29ولی سے پتہ کرنے کو کہا
23:30ورنہ وہ اس کے
23:31اکیلے رہنے کا
23:32انہیں پہلے ہی پتہ چل جاتا
23:34وہ انہیں پریشان
23:35نہیں کرنا چاہتی تھی
23:36اس لیے مسکرہ رہی تھی
23:37اور وہ اسے
23:38اپنے لیے پریشان ہوتا
23:39نہیں دیکھ سکتے تھے
23:40اس لیے مسکرہ رہے تھے
23:41آپ دل کو
23:43دماغ پر فوقیت دیتے ہیں
23:44اس نے آغا جان سے پوچھا
23:46وہ ان کے ساتھ
23:47بیٹھی گپ چھپ کر رہی تھی
23:48لنچ کے لیے
23:49ان کا پریزی سالن
23:50چڑھا کر آنے کے بعد
23:51اب وہ ان کے ساتھ بیٹھی
23:52ادھر ادھر کی باتوں کا
23:54ذکر نکالتے
23:55وہ انہیں یہ بات بتانے لگی
23:57کہ ان کی کچھ باتیں ایسی ہیں
23:58جو ڈیڈی نے سے
23:59بچپن میں بتائی تھی
24:00وہ دلچسپی سے
24:01اس کے لبوں سے
24:02اپنے ہی فقرے سن رہے تھے
24:03اور یقیناً یہ جان کر
24:05بہت کچھ بھی ہو رہے تھے
24:06کہ ان کے بیٹے نے
24:07ان سے دور چلے جانے
24:08اور بظاہر قفر
24:09نظر آنے کے باوجود
24:11بھی در حقیقت
24:11انہیں اپنے دجل میں
24:13ہمیشہ آباد رکھا تھا
24:14تب ہی تو ان کی باتیں
24:15اپنی بیٹی کو بتائیں
24:16ہاں بالکل
24:18میں دل کو
24:19دماغ پر فوقیت دیتا ہوں
24:21تم اللہ کو
24:21اپنے رب کو
24:23دل سے مانتی ہو
24:24یا دماغ سے
24:24یقیناً دونوں سے
24:25مانتی ہوگی
24:26مگر ان دونوں کے
24:27ماننے میں بہت فرق ہے
24:29دل اللہ کو
24:31بے دلیل
24:31اپنا رم مانتا ہے
24:32اور دماغ دلیل کے ساتھ
24:34تمہاری میڈیکل سائنس کی
24:36زبان میں
24:37اگر بات کروں
24:37تو تب کی
24:38ایک کتاب میں پڑھا
24:39پڑھی کچھ باتیں
24:40تم سے شیئر کروں
24:41اس نے یہ چوکا دینے والا
24:43اور حیرت انگیز
24:44انکشاک کیا
24:45کہ پیدائش سے قبل
24:46جب بچے کے آزن
24:48اشنما پانے کے
24:49مرحلے سے گزر رہے ہوتے ہیں
24:50تب بچے کا دل
24:51اس وقت دھڑکنا شروع کر دیتا ہے
24:52جبکہ ابھی
24:53دماغ کی پوری طرح
24:54تشکیز ہوئی بھی نہیں ہوتی
24:56اس بات نے
24:57دنیا بھر کے
24:57ڈاکٹرو سائز دانوں کو
24:59آج تک
24:59حیران کیا ہوا ہے
25:01کہ وہ کیا قوت ہے
25:02جو دل کو
25:03اول سے
25:03دھڑکنا سکھاتی ہے
25:05کافی دیر
25:07بعد جب یہ موضوع
25:08خطب ہوا
25:09تب اچانک انہیں
25:10خیال آیا اور وہ بولے
25:11بیٹا میں اپنی وسیعت
25:12تیار کروا رہا ہوں
25:13یہ گھر میں
25:14روحی کے نام کر رہا ہوں
25:15اور تمہارے
25:16وہ بولتے بولتے
25:17اس کے چہرے کے رنگوں کو
25:18یک دم
25:19ہی پھیکا پڑتا دیکھ کر
25:20اگدم چپ ہوئے
25:21ابھی وہ اتنا
25:22مسکرا رہی تھی
25:23ان کے ساتھ
25:24شوکوی اور شرارت
25:25بھری باتیں کر رہی تھی
25:26اور اب
25:27فارہ بیٹا کیا ہوا
25:28آگا جان آپ نے
25:29مجھے دل سے ماف نہیں کیا
25:31آپ نے مجھے دل سے
25:32ماف نہیں کیا
25:33وہ ان کے پاس
25:33بیٹھ کر چڑھ کر بیٹھ گئی
25:35یک دم ہی
25:35ان سے دور ہٹنے لگی
25:38نہیں فارہ
25:39ایسا نہیں
25:40اور میں نے یہ سوچ کر
25:41کبھی آپ سے
25:42اپنے کسی پچھلے رویے
25:43کی مافی نہیں مانگی تھی
25:45کہ مجھے لگتا تھا
25:46میرا اور آپ کا رشتہ
25:47آپ کی مجھ سے محبت
25:48مافی کے ایک لفظ سے
25:49بہت اوچی ہے
25:50میں مافی مانگ کر
25:51آپ کی محبت کی
25:52توہین کروں گی
25:53آپ کو ایک دم ہی
25:54بلکل پرائیہ
25:55اجنبی کر دوں گی
25:56آپ میرے مافی مانگنے سے
25:57ہرٹ ہوں گے
25:58آپ کو لگے گا
25:59فارہ اب بھی
26:00سچے دل سے
26:01پیار نہیں کرتی
26:02بس صرف شرمندہ
26:04اور نادم ہوتی ہے
26:05وہ ہسپتال میں
26:06جو پہلے دن
26:07ان کے سامنے روئی تھی
26:08اس ایک دفعہ کے بعد
26:09وہ پھر دوبارہ
26:10کبھی ان کے سامنے
26:11روئی نہیں تھی
26:12مگر اس وقت
26:12اس کی آنکھوں سے
26:13بے اپتیار آنسو بہنے لگے تھے
26:15فارہ ایسا نہیں بیٹا
26:16تم غلط سمجھ رہی ہو
26:17یہ میں کسی ناراضگیہ
26:18غصے میں
26:19یا روحی کے مطالبے
26:20کی وجہ سے
26:21نہیں کر رہا
26:21یہ تو مجھ پر فرض ہے
26:23یہ کام تو
26:23مجھے ہر حال میں
26:24کرنا ہی ہے
26:25انہوں نے
26:26اس سے اپنے قریب کر کے
26:27رسانیت سے
26:27سمجھانا چاہا
26:28آپ مجھے
26:29دولت جائیداد کا
26:30لالسی سمجھتے ہیں
26:31جبکہ سچ یہ ہے
26:32کہ مجھے جائیداد میں
26:33اس سے کا مطالبہ
26:34میرا نہیں صرف
26:35ممی کا تھا
26:37آپ سمجھتے ہیں
26:37میں اس مطالبے میں
26:38ان کی ہمنواہ تھی
26:40میرا ممی سے
26:41اختلاف اسی بات پر ہوا تھا
26:42آغا جان
26:51آپ اس سے
26:51ہسی میں چھپا لینے والی
26:53اس وقت
26:53روتے ہوئے
26:54اس نے سب کچھ بتا دیا تھا
26:55میں جانتا ہوں
26:56یہ میری بیٹی کا
26:57مطالبہ نہیں ہے
26:58یہ صرف روحی کا
26:58مطالبہ تھا
26:59لیکن بیٹا
27:00اس کے اس مطالبے میں
27:01ایسا غلط کچھ بھی نہیں
27:02جو تم ماں سے قفع ہو جاؤ
27:04اس کا اپنا حق
27:05مجھ سے مانگنا
27:06بلکل جائز تھا
27:07اور ہے
27:08لیکن میں اس وقت
27:09اس مطالبے پر
27:09قصدن خاموش
27:10اس لئے رہا
27:11کیونکہ مجھے اندازہ تھا
27:12کہ یہ مطالبہ
27:13وہ خود اتنا نہیں کر رہی
27:14جتنا دوسرے کچھ لوگ
27:15اس سے کروا رہے ہیں
27:16کچھ اور لوگ
27:17اسے اکسا رہے ہیں
27:18میں ڈڑتا تھا
27:19کہ کہیں تمہارے
27:20اور روحی کے حق میں
27:21وہ دوسرے لوگ
27:22بعد میں قابض نہ ہو جائیں
27:24تم لوگوں کو حق
27:25چھین نہ لے
27:25بس اس لئے
27:26قاموش رہتا تھا بیٹا
27:27ماں کی طرف سے
27:28دل برا مت کیا کرو
27:30وہ بس سادہ اور کم اقل ہے
27:31وہ دوست اور دشمن میں
27:33فرق نہیں کر پائی
27:34یہ سب کسی ناراضگی میں
27:36نہیں اپنا فرض
27:37اپنی ذمہ داری سمجھ کر
27:38اور تم سب کی
27:39محبت میں کرتا رہا ہوں
27:40تم ولی زرمین روحی
27:42مجھ پر فرض ہے
27:43کہ میں زندگی میں
27:44ہر ایک کو
27:44اس کا جائز حق
27:45اپنے ہاتھوں دے دوں
27:46تمہیں اگر میں
27:47اپنے ہاتھ سے کچھ دوں
27:48تو کیا تمہیں
27:49مجھ سے لینا
27:50اچھا نہیں لگے گا
27:51میں چاہتا ہوں
27:52میرے جانے کے بعد بھی
27:53میری بیٹی کو
27:54کبھی کوئی تکلیف
27:55کوئی مشکل پیش نہ آئے
27:56وہ ہمیشہ بہت
27:57پرسکون
27:58پر آسائش
27:59زندگی گزارے
28:00وہ بہت
28:01رسانیت سے بولے
28:02مگر ان کے
28:03کسی بھی لفظ کا
28:04کوئی اثر قبول کیے
28:05بغیر
28:06اسی زدی سے لہجے میں بولی
28:07مجھے آپ سے
28:08محبت کی سواب
28:09کچھ نہیں چاہیے آغا جان
28:10مجھے دولت
28:11جائدات کچھ نہیں لینی
28:13آپ جس کے نام چاہیں
28:14اپنی جائدات کر دیں
28:15مجھے مطلب نہیں
28:16اور آغا جان
28:17آپ سے سچ کہہ رہی ہوں
28:18اگر آپ نے
28:18اپنی جائدات میں سے
28:19کوئی ایک بھی چیز
28:20میرے نام کی
28:21تو میں آپ کو چھوڑ کر
28:22ہمارے اس گھر کو چھوڑ کر
28:24زندگی بھر کے لیے
28:24کسی ایسی جگہ جا کر
28:26چھپ جاؤں گی
28:26کہ پھر آپ مجھے
28:27عمر بھر تلاش کرتے رہیں گے
28:29میں ملوں گی نہیں
28:30وہ ان کے سینے میں
28:31مو چھپائے رو رہی تھی
28:32میرے زدی بیٹی کی
28:34زدی بیٹی جو تم ہو
28:35جو کہوگی وہی ہوگا
28:37اب یہ آنسو فوراں
28:38صاف کرو
28:39ورنہ میں تم سے
28:39نراز ہو جاؤں گا
28:40اس کا چہرہ
28:41اپنے ہاتھ میں لے کر
28:42انہوں نے سے
28:42بہت پیار سے
28:43ڈاٹا
28:44وہ آغا جان کی
28:46جائدات کی بات کرنے سے
28:47بہت پریشان ہوئی تھی
28:49کو انہوں نے
28:49وہ موضوع وہیں
28:50قتم کر کر
28:51اس پر کچھ نہ کہا تھا
28:52مگر وہ حقیقتاً
28:53بہت ڈسٹراب ہوئی تھی
28:54دوسری طرف
28:55ممی کی طویل خاموشی تھی
28:56وہ ان کی
28:57اس خاموشی کے
28:58کیا معینے نکالے
28:59تیسری طرف
29:00ولی اور اس کے
29:01پرسرار خاموشی تھی
29:02آغا جان زرمینے
29:03دونوں اس کی
29:05سچائی اور خلوص
29:05کو اس کے بدل جانے
29:07کو اس سچے
29:08دل سے قبول کر لیا تھا
29:09مگر ولی
29:09کیا وہ سمجھتا ہے
29:10وہ بدلی نہیں
29:12صرف اپنے تیہ کیے
29:13تین مہینے گزار رہی ہے
29:14کیا آغا جان سے
29:15جائدات کی تقسیم کی بات
29:16اس نے کروائی تھی
29:17آغا جان اور
29:19زرمینے نہیں جانتے
29:20لیکن ولی بقو بھی
29:21جانتا ہے
29:21کہ وہ یہاں
29:22کس طرح آنے پر
29:23آمادہ ہوئی تھی
29:23وہ اس کی نگاہوں میں
29:25کس مقام پر تھی
29:26سے انتاظہ تھا
29:27وہ اس سے
29:29آغا جان کے
29:29مطالق بات کرنے
29:30کے علاوہ
29:31کسی بھی اور
29:31موضوع پر
29:32ایک لفظ بھی
29:32نہیں بولتا تھا
29:34ان کا ہر تعلق
29:35صرف آغا جان کی
29:36وجہ سے تھا
29:37اگر وہ ساتھ
29:37اٹھتے بیٹھتے
29:38کھاتے پیتے
29:39یا بولتے تھے
29:40تو صرف ان کی
29:40خاطر ان کی وجہ سے
29:42کاغذ پھار کر
29:43پھیک دینے سے
29:44یا جلا دینے سے
29:45وہ اپنی اس روز
29:45کی باتوں سے
29:46مکر نہیں سکتی
29:47لیکن وہ پھر بھی
29:48اس سے اپنے پچھلے
29:49روئیوں پر
29:50معذرت کر کے
29:50اسے یقین دلا کر
29:52اس کی نگاہوں میں
29:53کچھ عزت پانا چاہتی تھی
29:54اس لئے
29:55اب وہ ولی کے ساتھ
29:56اپنے رشتے کو
29:57قتم نہیں کرنا چاہتی تھی
29:58ہاں یہ سچ تھا
29:59سو فیصد سچ
30:00یہ اس کے باپ کا
30:02مرنے سے پہلے
30:03بیٹی کی حق میں
30:04آخری فیصلہ تھا
30:05اسے اپنے باپ کے
30:06اس آخری فیصلے کی
30:07عزت اور
30:08اس کا پاس رکھنا تھا
30:09پارا
30:09تمہیں کیا لگتا ہے
30:11تمہارے ڈیڈی
30:11تمہارے ساتھ
30:12کیا کبھی کچھ برا کر سکتے ہیں
30:13نہیں
30:14آپ میرے ساتھ
30:15کبھی کچھ برا نہیں کر سکتے
30:16یہ سوال
30:17روز رات
30:18اس کے کانوں میں
30:19گونجا کرتا تھا
30:20پر اس کا جواب
30:21اس نے آج رات
30:22روتے ہوئے
30:22بے آواز دیا تھا
30:24برسوں باپ کے
30:24اس فیصلے پر
30:26حیران
30:26وہ اس سے
30:27دل ہی دل میں
30:27قفا رہتی تھی
30:28مگر اب وہ جانتی تھی
30:29کہ بہت چاہنے والا باپ
30:30اپنے مرنے سے
30:31صرف تین دن پہلے
30:32بیٹی کے حق میں
30:33کچھ برا کر ہی نہیں سکتا تھا
30:35وہ فیصلہ
30:36ان کے دل کا فیصلہ تھا
30:38فیصلہ کرنے کے لمحے میں
30:39انہوں نے
30:39اپنے دل کی آواز سنی تھی
30:50لیکن اگر وہ
30:51اس کی محبت ہوتا
30:52تب بھی وہ
30:53ایک بیٹی کا فرض نبھاتی
30:54اسی راستے کا انتقاب کرتی
30:56جو راستہ اس کے لئے
30:57اس کے باپ نے چنا تھا
30:58اور جب وہ
30:59یہ فیصلہ کر چکی
31:00تو اب وہ
31:01اسے ولی کے پاس جانا تھا
31:03وہ خاموش بیٹھ کر
31:04سکون سے
31:05وقت نہیں گزار سکتی تھی
31:06اسے اس کے سامنے
31:07اپنے تمام
31:08بدترین
31:09بس صورت رویوں کی
31:10وضاحت کر کے
31:11معافی طلب کر کے
31:12اسے سب کچھ
31:13نئے سرے سے
31:13شروع کرنے کی
31:14بات کرنی تھی
31:15یہ بہت مشکل کام تھا
31:16بہت ہی زیادہ مشکل
31:18جس سے وہ
31:19ہمیشہ چیخ چیخ کر
31:20طلاق کا
31:21مطالبہ کرتی رہی ہے
31:22جس سے
31:23اس نے
31:24ہمیشہ
31:24اللہ لعلان
31:25نفرت کا
31:25اظہار کیا ہے
31:26جس کے ساتھ
31:27وہ یہاں آئی ہی
31:28طلاق ملنے کی
31:29امید پر ہے
31:29اس سے کہنا
31:30کہ آؤ سب بھلا کر
31:31نئے سرے سے
31:32زندگی جیئے
31:33کوئی آسان اور
31:34معمولی بات نہیں تھی
31:35سوچ لینے
31:36فیصلہ کر لینے
31:37کے باوجود
31:38اسے ولی کے پاس
31:39جانے کی
31:39ہمت کرنا
31:40مشکل ہو رہا تھا
31:41مگر زندگی میں
31:42جو جو غلط
31:43وہ کر چکی تھی
31:44اسے ٹھیک کرنا
31:45سوارنا بھی
31:46اسے خود ہی تھا
31:47اگلے روز
31:49دوپہر میں
31:49آغا جان کے کھانے کے بعد
31:50سو جانے پر
31:51وہ اپنے پورشن میں آگئی
31:52آج اسے ولی سے
31:53بات کرنا تھی
31:54مگر اس سے پہلے
31:55کہ وہ بات کرے
31:57وہ مویس سے
31:57بات کرنا چاہتی تھی
31:58پہلے نفرتوں میں
31:59اندھے ہو کر
32:00کبھی سوچا نہیں
32:01اب سوچتی
32:02تو اسے خود پر
32:02شرم آیا کرتی
32:03کسی کی منسک ہوا ہو کر
32:05وہ کسی اور کا
32:06شادی کا پیغام
32:08قبول کیے بیٹھی تھی
32:09اگر یہ تیہ کر چکی تھی
32:10کہ اسے ولی کے ساتھ
32:11نہیں رہنا
32:12اس سے طلاق لینی ہے
32:13تب بھی جب تک
32:14اس کے نکاح میں تھی
32:15کیا اقلاقی لحاظ سے
32:18مناسب تھا
32:19کہ وہ کسی دوسرے کی
32:20شادی کا پروپوزر
32:21قبول کر لیتی
32:22جب دوران عدت
32:24عورت کو
32:24کسی کا شادی کا
32:25پیغام قبول کرنے سے
32:26منع کیا گیا ہے
32:27تو کسی کے نکاح میں
32:28ہوتے ہوئے
32:29یہ مذہبن
32:29کیسا فیل ہوگا
32:30محیز نے تو
32:31اسے پروپوزر
32:32کیا ہے
32:33اور اس کا
32:33پروپوزر قبول کیا
32:34اسے دس گیارہ ماہ
32:36سے زیادہ کا
32:37عرصہ نہیں بیتا
32:37جبکہ ممی
32:38تو یہی رشتہ
32:39تجمع مامو کے ساتھ
32:40آج سے دو
32:41ہی سال پہلے
32:42تیکر چکی تھی
32:42وہ ممی پر
32:44اس رشتے کو
32:45غول کر لینے کا
32:46الزام ڈال کر
32:47خود کو
32:47بے خصور ثابت
32:49نہیں کر سکتی تھی
32:50میڈیکل فائنل
32:51ائر کی طالبہ
32:52اتنی نادان
32:52اور ناسمجھ
32:53نہیں ہوتی
32:54کہ اسے اچھے
32:54برے
32:54صحیح غلط
32:55کی پہچان نہ ہو
32:56اور اگر
32:57اسے یہ پہچان
32:58نہیں ہے
32:59تو پہچان کے
33:00نہ ہونے میں
33:01بھی خصور
33:01اس کا اپنا ہی ہے
33:02یہ فروری کا
33:04وز تھا
33:04تقریباً
33:05ڈیر ماہ قبل
33:05مویز یہاں سے
33:06اس سے نراز ہو کر گیا تھا
33:08آغا جان کی
33:08مارداریوں میں
33:10مصروف
33:10نہ کبھی
33:11اس نے مویز کو سوچا
33:12نہ وہ اسے کبھی
33:13یاد آیا
33:13اور نہ اسے
33:14اس کی نرازگی کی
33:14فکر ہوئی
33:15وہ اس سے نراز تھا
33:17تو وہ تم روٹے
33:18ہم چھوٹے کے
33:18عملی تفسیر بنی
33:20اس کی
33:20سے یکسر
33:21بے نیاز والا
33:22تعلق
33:22اسے مکمل
33:23فراموش کی
33:24آغا جان کے ساتھ
33:25اپنے روز و شب
33:25گزارتی رہی
33:26مگر پھر کچھ
33:27دنوں کی نرازگی کے بعد
33:28اس کے موبائل پر
33:29مویز کی کالز
33:30اور میسیجز آنے لگے تھے
33:31وہ اس کی
33:32کال ریسیف نہیں کر رہی
33:33اس کے میسیجز
33:34کا جواب نہیں دے رہی
33:35پھر بھی وہ
33:36حمت نہ ہارتا
33:37اسے تقریباً
33:38ہر روز کالز
33:38کر رہا ہوتا
33:39اور بے حساب
33:40میسیجز کرتا
33:41وہ اسے واضح
33:42الفاظ میں
33:42اپنے مستقبل
33:43کا فیصلہ سنا کر
33:44اس قصے کو
33:45ختم کر دینا چاہتی تھی
33:46وہ مویز کو
33:47کال ملا چکی تھی
33:48وہ اس کی کال
33:49ریسیف کرتا
33:49کاسا خوش
33:50اور پرجوش تھا
33:51شکر تم واپس آگئیں
33:52مجھے یقین تھا
33:54تمہارا یہ بچپنا
33:55ایڈونچر
33:56کبھی نہ کبھی
33:57تو ختم ہو جائے گا
33:59وہ جیسے
33:59سب ناراضگی
34:00اور شکوے
34:00بھلا چکا تھا
34:01مویز میں
34:02پشاور سے کال کر رہی ہوں
34:03آغا جان کے گھر سے
34:04اپنے گھر سے
34:05اس نے پرسکون سے
34:06انداز میں
34:07اس کے غلط فہمی
34:07دور کی
34:08وہ ایک پل
34:09بلکل خاموش ہوا
34:10شاید جواب میں
34:11فوراں کچھ کہنا پایا تھا
34:12تم مجھے یہ
34:13بتاؤ فارا
34:14یہ تمہیں
34:14دادا جان کی
34:15محبت کا اچانک
34:16بخار چڑھی کیوں گیا ہے
34:17ساری زندگی
34:18تم ان سے بیزار رہی ہو
34:20اور اب ایک دم
34:20ممی کی طرح
34:22جادو ٹونوں پر
34:23مجھے ذرا بھی
34:24یقین نہیں تھا
34:24مگر اب تو
34:25واقعی لگ رہا ہے
34:26کہ کسی جادو کے
34:26اثر میں ہو
34:27تم مجھے وہ فارا
34:28ہی نہیں لگ رہی
34:29آپ نے ٹھیک کام ہوئی
34:30مجھ پر جادو ہو گیا ہے
34:32محبت کا جادو
34:33اور محبت کے جادو
34:35کے اثر سے
34:35میں اب زندگی بھر
34:36بلکل نہیں نکل پاؤں گی
34:38ہاں میں وہ فارا
34:39نہیں ہوں
34:39جسے آپ جانتے تھے
34:40میں بلکل بدل چکی ہوں
34:41میری خوہشات
34:43میری ترجیحات
34:43سب کچھ بدل گئی ہیں
34:45اب تو مجھے
34:46ایسا لگ رہا ہے
34:47جیسے تم کہو گی
34:47کہ تم اپنی ساری زندگی
34:49ولی سویب کان کے ساتھ
34:50گزارنے کے لئے بھی
34:51تیار ہو چکی ہو
34:53طلاق کے مطالبے
34:54سے دستبردار
34:55ہو چکی ہو
34:56آپ ٹھیک سمجھے ہیں
34:57میں نے دراصل
34:58آپ کو یہی اطلاع
34:59دینے کے لئے
34:59فون کیا تھا
35:00کہ میں ولی کے ساتھ
35:01اپنے رشتے کو
35:02قبول کر چکی ہوں
35:03یہ رشتہ میرے
35:04ڈیڈی کا قائم کیا ہوا ہے
35:05میں اسے زندگی پر
35:06اپنی آخری ساسوں
35:07تک نبھاؤں گی
35:08تم پاگل ہو چکی ہو
35:09فارا
35:10تم واقعی ہوش و حواظ
35:11بلکل گما چکی ہو
35:12تمہارا کیا خیال ہے
35:13وہ گمنٹی انسان
35:14تمہیں اپنی بیوی کی
35:15حیثیت سے
35:16کوئی عزت
35:17کے ساتھ رکھے گا
35:18اتنا آلہ ظرف
35:19تو کوئی عام مرد
35:20بھی نہیں ہوتا
35:20اس جیسا مغرور انسان
35:22تم ہمیشہ
35:23ایسے مسترد کرتی رہی ہو
35:24تمہیں اپنا کر
35:25صرف اپنی انا کی
35:26تسکین کرے گا
35:28اور پھر زندگی
35:28بھر تم سے
35:29انتقام لے گا
35:31تمہیں عزیتیں
35:32اور تکلیفیں پہنچائے گا
35:34ابھی جو یہ عزت کروں گی
35:36اور نبھاؤں گی
35:37کہ ڈائیلوکس
35:37بول رہی ہو نا
35:38تم کسی جذباتی
35:39فلم کی ہیروین
35:40سمجھ کر
35:41پھر تم سر پکڑ کر
35:42رو گی
35:43وہ دوستانہ انداز
35:44ترک کر کے
35:45غصے میں بولا
35:46میں سر پکڑ کر
35:47رو گی
35:48پشتاؤں گی
35:48تو بھی مدد مانگنے
35:50آپ کے پاس
35:50ہرگز نہیں آؤں گی
35:51اور یہ میں آپ کو
35:52پہلی بھی بتا چکی ہوں
35:53جو فیصلہ میں کر چکی ہوں
35:55صرف آپ کو
35:56اس سے آگا کر دینا چاہتی ہوں
35:57میں نے اسی لئے
35:58فون کیا تھا
35:59وہ سکون سے
35:59بات مکمل کر کے
36:00اب اللہ حافظ
36:01کہہ دینا چاہتی تھی
36:02مگر ایسا
36:02نہ کر سکی
36:04کیونکہ مئیس فوراں
36:05ہی بولنے لگا
36:05میں نہیں جانتا
36:06وہ قبیز
36:07تمہیں کیا کہہ کر
36:07پشاور لائے تھا
36:08مگر اتنا مجھے یقین ہے
36:09کہ یہ سب
36:10ان دادا پوتے کی
36:12تمہارے اور پھوپو کے خلاف
36:13کوئی انتہائی گہری
36:14گناونی سازش ہے
36:16مئیس اپنے کسی بھی
36:17قریبی رشتے کے مطالق
36:18میں کوئی غلط
36:19لفظ اب بلکل
36:20برداشت نہیں کروں گی
36:21میں اس کہنے والے کو
36:23زندگی بھر کے لئے
36:24چھوڑ دوں گی
36:24چاہے وہ میرا
36:25اچھا مقلس
36:26اور پرانا دوست
36:26مئیس تجمل ہی کیوں نہ ہو
36:28اس بار وہ سکون سے
36:29نہیں غصے سے بولی تھی
36:31بہت بیزت کروایا
36:40اسے ہر اس رشتے کی
36:41عزت کرنی ہوگی
36:42جس کی میں عزت کرتی ہوں
36:44جس سے میں پیار کرتی ہوں
36:45ماں باپ دادا شوہر
36:47ان تمام رشتوں پر
36:48اگر کوئی لڑکی
36:49کزن اور دوست کے
36:50رشتے کو ترجیح دے
36:51تو وہ کس کردار کی
36:53لڑکی ہوگی
36:53اور میں ایسے کردار کی
36:55لڑکی کبھی بھی نہیں
36:56بنوں گی
36:56دو ٹوک اور مستحقم
36:58لہجے میں بولتی
36:59وہ بغیر خداحافظ
37:00کہے فون بن کر چکی تھی
37:01لائک کومنٹس شیئر کریں
37:04اور تازہ ترین
37:05اپ ڈیٹس کے لیے
37:06سبسکرائب کریں