Zakawat e hiss ka ilaj aur majun banane ka tarika in urdu hindi
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس وی درشد ایک اور ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوں
00:05آج کی ویڈیو میں میں آپ کے سامنے مجونے تھندک پنا رہا ہوں جیسے ہی موسمِ گرمہ کا آغاز ہوا ہے
00:11تو مجونے تھندک کے آرڈرز میں بہت تیزی آگئی ہے
00:15الحمدللہ تقریباً ہر ہفتے ہی میں اس کا فریش بیچ جو ہے وہ تیار کر رہا ہوں
00:20مجونے تھندک اگر آپ گرمی ختم کرنے کے لیے باڈی کی گرمی ختم کرنے کے لیے جگر میردہ مسانہ کی گرمی کے لیے استعمال کر رہے ہیں
00:27تو میں آپ کو رکمنڈ کروں گا کہ اس کو شربتے تھندک جو میں نے ریسنٹلی لانچ کیا ہے
00:32اس کے ہمراہ استعمال کریں انشاءاللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا
00:35اس کے علاوہ مجونے تھندک جو ہے دماغی کمزوری کے لیے بھی بہت مفید ہے دماغ کو بھی یہ طاقت دیتی ہے
00:42اس کے علاوہ اگر ہم ذکاوت حص کی بات کریں تو ذکاوت حص میں یہ بہت مفید ہے
00:46ذکاوت حص کیا ہوتی ہے کہ اگر آپ کو کوئی بھی جنسے مخالف دیکھتے ہوئے
00:52یا کوئی سین دیکھتے ہوئے یا کوئی بات کرتے ہوئے
00:56تھوڑا سی بھی سیکشل بات کرتے ہوئے آپ کے نفس میں جلدی سے سختی آ جاتی ہے
01:00اور سختی فوراں ہی ختم بھی ہو جاتی ہے اور نفس سے لیسدار ٹرانسپیرنٹ مادہ آنے لگتا ہے
01:07تو اس کو ذکاوتیں بولتے ہیں یہ دماغی مرض بھی ہوتا ہے اور یہ جسمانی مرض بھی ہے
01:12تو اس کو کنٹرول کرنے کے لیے یہ جو ماجون ہے یہ بڑی عالی سمجھی آتی ہے
01:18اور یہ ذکاوتیں اس کے جو فل کورس ہے اس میں بھی یہی ماجون میں نے شامل کی ہے
01:22اچھا دوسری نمبر پہ اگر آپ کو جریان ہے یعنی کہ پشاپ کرنے سے پہلے
01:27یا پشاپ کرنے کے بعد یا چلتے پھرتے آپ کو
01:29یا موٹر سیکل چلاتے یا سائیکل چلاتے آپ کو نفس میں لیسدار مادانا شروع ہو جاتا ہے
01:34منی کے کتریانا شروع ہو جاتے ہیں تو اس میں بھی یہ کام کر جاتی ہے
01:38کیونکہ یہ بڈی کو تھنڈا کرتی ہے منی کو تھنڈا کرتی ہے
01:41اچھا اس کو اگر آپ ریگولر بیسیز پہ استعمال کرنا چاہتے ہیں
01:46تو میں آپ کو ریکمنٹ کروں گا کہ اس کو اپنی طبیعت کے حساب سے دن میں دو دفعہ یا تین دفعہ استعمال کریں
01:52ایک ٹی سپون سے جو چائے کا چمچ ہوتا ہے اس سے سٹارٹ کریں
01:56دودھ کے ساتھ لے لیں تو بہتر ہے ادروائز آپ اس کو پانی کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں
02:02تو یہ جو ماجون ہے اس کا الحمدللہ بہت زبردست ریزلٹ ہے
02:06بہت اس کے اچھی فیڈ بیک ہے
02:08اور میں ہزاروں اس کے پاسلز جو ہیں اس کے پیکس جو ہیں وہ سیل کر چکا ہوں
02:13اور اس کی بہت اچھی فیڈ بیک ہے
02:16تو یہ مجون مگوانے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں
02:19یا اس کا ڈیٹیل پڑھنے کے لیے آپ میری ویب سیٹ ارشد بازار ڈوٹ کوم پہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں
02:28اس کے علاوہ میرا گروپ ہے ویٹس ایپ پہ
02:30اس میں میں پروڈکٹ کی اپلیٹس وغیرہ شیئر کرتا رہتا ہوں
02:33اگر اس کو آپ نے جوائن نہیں کیا ہوا تو ریچی ڈسکیپشن باکس میں لنک ہے
02:36اس کو جوائن کر لیں
02:37تو یہ آٹھ سو گرام کا جار ہوتا ہے
02:39تو اس پرائس میں میں آپ کو انف جو مجون ہے
02:42کافی مجون میں آپ لوگوں کو دے دیتا ہوں
02:45تو اگلی ویڈیو تک کے لیے اپنے بھائی کو اجازت دیں
02:47اللہ حافظ