According to DC Chitral, an infiltration attempt was made on September 6 from Afghanistan
  • 7 months ago
According to DC Chitral, an infiltration attempt was made on September 6 from Afghanistan
ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق 6 ستمبر کو افغانستان کے صوبہ نورستان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کو سیکیورٹی اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا۔اس وقت پورے چترال میں حالات مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ چترال کی عوام امن پسند اور محب وطن پاکستانی ہیں لہذا یہاں پر کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی✊
Recommended