کوہاٹ:موسلا دھار بارش اور ژالہ باری،5انچ قطر کے برف کے گولے،کئی لوگ زخمی،گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،فصلیں تباہ
کوہاٹ میں موسم سرما کی پہلی بارش اور شدید ژالہ باری،5انچ قطر کے اولے پڑنے سے کئی افراد زخمی ،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور فصلوں کو نقصان پہنچا، ژالہ باری سے،بجلی کی مین لائنیں بھی ٹوٹ کر گر گئیں جس کی وجہ سے پورا علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

Category
🚗
Motor