Great men living at Ban Bajwa before 1947 by Haji Aslam Bajwa

  • 9 years ago
بن باجوہ میں 1947 سے پہلے مسلمان ، ہندو اور سکھ رہتے تھے۔ ذیادہ تر ہیاں پر سکھ تھے۔ ویر سنگھ یہاں کا بڑا زمیندار تھا، 4 یا 5 اس کے کنوائے تھے۔ چودھری مالک لمے والیے بھی بڑے زمیندار تھے اور چودھری تھے۔سون سنگھ بھی بڑا زمیندار تھا۔

Recommended