Watch Methai ya Metha Zehr in Andher Nagri Program on 03-07-16 at Night 11:03 PM

  • 8 years ago
اس اتوار رات 11:03 منٹ پر 92 نیوز کے پروگرام اندھیر نگری میں دیکھے بظاھر بہت اچھی دکھنے والی مٹھائیوں اور بیکری مصنوعات کو بیشتر عناصر کتنے گندے ماحول میں تیار کرتے ہیں - اور پاکستانی عوام کی صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں - پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشن عایشہ ممتاز اور اندھیر نگری کی ٹیم کی کاروائی -

Subscribe 92NewsHD
Web: http://92newshd.tv
Like Us On Facebook: https://www.facebook.com/92NewsHD
Follow Us On Twitter: https://twitter.com/92newschannel