Al Burhan Arifwala | Seerat un Nabi phase 6 | Announcement

  • 7 months ago
قلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
اے حبیب! فرما دیجئے کہ اے لوگو! اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری (یعنی محمدﷺ کے) فرمانبردار بن جاؤ اللہ تم سے محبت فرمائے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ (مفہوم)
سیرت النبیﷺ پڑھنے، سمجھنے اور عمل کرنے کا نادر موقع!
ابھی albn.org/seerat پر جائیں اور البرہان سیرت سرکلز کا حصہ بنیں

Recommended