فلم سٹارمتیرہ کے ساتھ رپورٹر کی شرمناک حرکت

  • 7 years ago
متیرہ نے فوری طور پر کیا ایکشن لیا آپ بھی دیکھئے
فیصل آباد میں نئی آنے والی فلم راستہ کی پروموشن کے لیئے فلم کا یونٹ جب ایک ہوٹل میں میڈیا ٹاک کر رہا تھا
تو دیکھیئے کیسے رپورٹر نے شرمناک حرکت کی جس کا متیرہ نے فوری ریاکشن دیا اور رپورٹر کی جھاڑ کردی
اس حرکت کے بعد متیرا پروگرام چھوڑ کر اور پروگرام آرگنائزر کو برا بھلا کہہ کر واپس اپنے کمرے میں چلی گئی
رپورٹ سی ٹی این نیوز

Recommended