BBC News #BBCUrdu #Sairbeen @AamirLiaquat Pakistan Ramazan

  • 10 years ago
#BBCUrdu #Sairbeen @AamirLiaquat #PakistanRamazan

پاکستان رمضان دین و دنیا کا حسین امتزاج ہے، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین، بی بی سی اردو

بی بی سی اردو کے مقبول پروگرام سیربین میں پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے سپر اسٹار اور پاکستان کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی رمضان نشریات ""پاکستان رمضان کے میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان رمضان دین و دنیا کا حسین امتزاج ہے۔ نشریات کاروباری مقاصد کے لیے نہیں لوگوں میں خوشیاں بانٹنے کے لیے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے دیکھئے


دنیا کی سب سے بڑی براہ راست نشریات ’’پاکستان رمضان‘‘ سے ہر لمحہ باخبر رہنے کے لیے فالو کیجیے
Updates: Facebook.com/PakistanRamazan
Alerts: Twitter.com/PakistanRamazan
Videos: DailyMotion.com/PakistanRamazan
Web: www.PakistanRamazan.tv

Recommended